وفاقی بجٹ 12 جون کو، اقتصادی جائزہ کل جاری کیا جائے گا، پیٹرول پر ریلیف، 13 کھرب روپے ٹیکس ہدف مقرر

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ اور رواں مالی سال کے اقتصادی جائزے کی حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق ملکی معیشت کی سالانہ کارکردگی پر مبنی ’اقتصادی  جائزہ 26-2025 جمعرات 11 جون کو پیش کیا جائے گا، جبکہ وفاقی بجٹ 12 جون کو […]

دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری

انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے سال 2026 کا نیا گلوبل پیس انڈیکس جاری کر دیا گیا ہے، جس میں دنیا کے سب سے محفوظ اور پرامن ممالک کی فہرست سامنے آئی ہے۔ اس تازہ رپورٹ کے مطابق، جہاں ایک طرف دنیا بھر میں تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے غیر یقینی […]

انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے والے پلیٹ فارم انسٹاگرام نے صارفین کی ایک پرانی خواہش پوری کرتے ہوئے ایسا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے اب وہ اپنی پروفائل پر موجود تصاویر اور ویڈیوز کی ترتیب اپنی مرضی سے تبدیل کر سکیں گے۔ نئے فیچر کے تحت صارفین کو اپنی پروفائل کی […]

فیفا ورلڈ کپ کی دھماکے دار شروعات: پرفارمنسز، وقت اور لائیو اسٹریم کی مکمل تفصیلات

2026 کا فیفا ورلڈ کپ اپنی تاریخ میں پہلی بار ایک منفرد انداز میں شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں شمالی امریکہ کے تین ممالک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں بیک وقت افتتاحی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ورلڈ کپ کو تین میزبان ممالک میں ایک ساتھ شروع کیا جا […]

آبنائے ہرمز مکمل بند، ایران کا سخت اعلان: امریکی افواج سے جھڑپیں، خطے میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے

ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی اور تیل بردار جہازوں کی آمدورفت روکنے کا حکم دیدیا ہے، خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی اور امریکی حملوں کے بعد خلیج میں کشیدگی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ فضائی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں […]

40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کا اعلان: کروڑوں روپے انعام جیتنے والے نمبرز سامنے آگئے

وفاقی وزارتِ خزانہ کے ماتحت ادارے نیشنل سیونگز (قومی بچت) کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ بدھ کے روز پشاور اور مظفرآباد میں ہونے والے لکی ڈراز میں کئی خوش نصیب افراد کروڑوں روپے جب کہ سیکڑوں افراد […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری: سزائے موت کے مرکزی ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا بری

سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا اور زبیرعرف چریا کو بری کردیا ہے۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے دونوں ملزمان کا ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سنایا گیا سزائے موت […]

پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ  ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار اور افسران شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]

عمانی ساحل کے قریب بھارتی بحری جہاز پر حملہ، بھارت نے امریکا کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

بھارت اور امریکا کے درمیان تعلقات میں اس وقت تناؤ پیدا ہوگیا جب بھارتی حکام نے عمان کے ساحل کے قریب اپنے تجارتی بحری جہاز ’سیٹے بیلو‘ پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی وزارتِ خارجہ نے واقعے کے […]