اے آئی کی مدد سے پہلی ویکسین تیار، وباؤں کے خلاف جنگ میں بڑی پیشرفت

سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے ایک ایسی نئی قسم کی ویکسین تیار کی ہے جو نہ صرف کوویڈ کی مختلف اقسام بلکہ کورونا وائرس کے پورے خاندان کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دنیا کی پہلی ویکسین ہے جس کا بنیادی جزو مکمل طور […]
واٹس ایپ نے کاروباری چیٹس کو خودکار بنانے کے لیے جدید ترین اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرا دیا

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے کاروباری صارفین کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے نیا ‘میٹا بزنس اے آئی ایجنٹ’ متعارف کرا دیا ہے، جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے کسٹمر چیٹس کو زیادہ مؤثر انداز میں سنبھالنے اور صارفین کو تیز ترین مدد فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا […]
حکومت کا 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت ’اے آئی‘ ٹریننگ دینے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی ) شزا فاطمہ خواجہ نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کا عزم کرتے ہوئے 10 لاکھ نوجوانوں کو ’اے آئی‘ کی ٹریننگ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]
شدید گرمی، جسم کا درجہ حرارت 106 ڈگری تک جا سکتا ہے، این آئی ایچ نے ہیٹ اسٹروک سے بچنے کا علاج بتادیا

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کے بڑھتے ہوئے اثرات کے باعث شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی شدت اور دورانیے میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ اس سنگین صورتحال کے پیش نظر، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے شہریوں کو سن اسٹروک اور گرمی سے پیدا ہونے والی دیگر […]
F-6 کیفے کی مبینہ ڈانس پارٹی تنازعے کا شکار، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 6 کے کیفے میں تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر ڈانس اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد صارفین اس پر شدید تنقید کرتے نظر آئے کہ آخر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں […]
امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایک لاکھ ڈالر ’ایچ ون بی‘ ویزا فیس فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلیٰ مہارت رکھنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ایچ ون بی (H-1B) ویزا پر عائد کی گئی ایک لاکھ ڈالر فیس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا ہے۔ بوسٹن میں امریکی ڈسٹرکٹ جج نے پیر کے روز اپنے فیصلے […]
وسٹا میری ٹائم ٹریول ٹورازم دبئی اور لکس بالی ٹریول انڈونیشیا کے درمیان معاہدہ

عالمی سیاحت کے رجحانات پائیدار سیاحت کے تصور کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں، جو نہ صرف اقتصادی ترقی کو آگے بڑھاتا ہے بلکہ ماحولیاتی، سماجی اور ثقافتی پہلوؤں پر بھی غور کرتا ہے۔ اس پیش رفت کے جواب میں، انڈونیشیا سے لکس بالی ٹریول اور متحدہ عرب امارات کے وسٹا میری ٹائم ٹریول […]
پاکستان کو اکتوبر 2026 میں 2 بڑے بین الاقوامی ویمنز ٹورنامنٹس کی میزبانی مل گئی

پاکستان میں خواتین کے کھیلوں اور بالخصوص ٹینس کے فروغ کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے باعث رواں سال 2 بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اکتوبر 2026 میں وفاقی […]
اخوت مینجمنٹ دبئی کے تعاون سے “کاروبار کی کامیابی کے راز کو کھولیں” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

اخوت مینجمنٹ دبئی کے تعاون سے “کاروبار کی کامیابی کے راز کو کھولیں” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد دبئی میں کیا گیا جس کا کا اہتمام ماہرین پلس گلوبل نے کیا- سیمینار میں ممتاز تاجروں، پیشہ ور افراد، کمیونٹی لیڈروں اور مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی- پلس گلوبل کی نمائندگی شفیق […]
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں پیپلزپارٹی کی متعدد تجاویز تسلیم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی، جس میں حالیہ الیکشن اور بجٹ سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال ہوا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر خزانہ […]