آئی فون 18 سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی لیکس!

ایپل کی آئندہ فلیگ شپ ڈیوائس کی ریلیز میں ابھی وقت ہے لیکن اس سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی خبریں اگر سچ ثابت ہوئیں تو آئی فون 18 پرو گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے۔ انتہائی طاقتور […]

مچھر بھگانے والی ادویات سے متعلق حیران کن انکشاف!

ایک نئی سائنسی تحقیق نے مچھر بھگانے والی ادویات کے سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ جرنل آف ایکسپیریمنٹل بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مچھر نہ صرف سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ وقت کے ساتھ ڈیٹ (DEET) نامی عام ریپیلنٹ کی خوشبو کو پسند کرنا بھی سیکھ سکتے […]

صنعتی صارفین پر بھاری فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو نئی “دو حصوں پر مشتمل صنعتی ٹیرف پالیسی” پیش کی ہے، جس کے تحت قومی گرڈ سے کم بجلی استعمال کرنیوالی صنعتوں پر فکسڈ چارجز میں نمایاں اضافہ کیاجائے گا، جبکہ زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ نرخوں میں رعایت دی جائیگی۔ […]

آم کھانے سے پہلے پانی میں بھگونا کتنا فائدہ مند؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی

گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ہر سو آموں کی بہار آ جاتی ہے۔ چونسا، لنگڑا، سندھڑی یا انور رٹول، پھلوں کا یہ بادشاہ دستر خوان کا خاص حصہ بن جاتا ہے۔ آموں کو کھانے سے پہلے آدھے گھنٹے یا اس سے زیادہ دیر تک پانی میں بھگو کر رکھنے کی روایت نسل در نسل […]

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ ڈی پورٹ افراد کا نام پی سی ایل میں شامل کرنا غیرقانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرون ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر افراد کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں نام شامل کرنے کا اقدام غیر قانونی قراردیتے ہوئے درخواست گزار شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد […]

برآمدات میں مئی کے دوران اضافہ، درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات میں مئی 2026 کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2026 میں برآمدات کاحجم 2.705 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال مئی کے 2.671ارب ڈالرکے مقابلے میں 1.3 فیصد زیادہ ہے اور اپریل […]

حکومت اور پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس: بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، جہاں دونوں جانب سے ہونے والے مشاورتی اجلاس میں وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی وزیراعظم شہباز شریف کو سفارش پر اتفاق کیا گیا ہے جب کہ پیپلز پارٹی نے […]

صدر ٹرمپ کو دھچکا،امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور کر لی

امریکی ایوانِ نمائندگان (ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز) نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کو روکنے کے لیے جنگی اختیارات  سے متعلق ایک اہم قرارداد منظور کر لی ہے، جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے لیے ایک بڑا سیاسی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ قرارداد کی منظوری میں چند ریپبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس […]