مصنوعی مٹھاس جگر کی بیماری کا سبب ہو سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹول (جو کم کیلوری والے میٹھے کے طور پر بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے) بعض حالات میں میٹابولک ڈسفنکشن ایسوسی ایٹڈ اسٹیوٹک لیور ڈیزیز (ایم اے ایس ایل ڈی) یعنی فیٹی لیور کی بیماری کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ اس تحقیق نے اس عام تصور کو بھی […]
مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، شیاؤمی نے تہلکہ مچا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے گزشتہ ہفتے کی ٹاپ ٹرینڈنگ فہرست میں سام سنگ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی نئی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق شیاؤمی 17 ٹی پرو فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 57 فائیو جی دوسرے جبکہ شیاؤمی […]
موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی میں رکاوٹ قرار

پاکستان میں موبائل سروسز پر عائد بھاری ٹیکسوں نے ملک کو ایک ایسے “ٹیکس ٹریپ” میں جکڑدیا ہے جو نہ صرف انٹرنیٹ اور موبائل رابطوں کی لاگت بڑھا رہا ہے، بلکہ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی اور موبائل صارفین کی تعداد میں اضافے کی راہ میں بھی رکاوٹ بن رہاہے۔ یہ بات ٹیلی کام گروپ ویون […]
غیر ملکی شہریت چھپانے پر سرکاری ملازم برطرف ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نے دہری شہریت والے سرکاری افسران کے گرد شکنجہ سخت کرتے ہوئے وزیراعظم کی منظوری سے سرکاری ملازمین کے لیے غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا ضابطہ کار جاری کردیا ہے۔ یکم جون 2026ء کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر سرکاری ملازم […]
ایران کی مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی کام کرگئی؛ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا

امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید برہمی اور سخت الفاظ کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق […]
مودی کو بڑا تجارتی دھچکا، جاپان نے بھارتی آموں کی درآمد معطل کردی

جاپان نے قریباً 20 برس بعد پہلی بار بھارت سے آموں کی درآمد معطل کر دی ہے۔ یہ فیصلہ بھارت میں آموں کی برآمد کے لیے منظور شدہ ویپر ہیٹ ٹریٹمنٹ (وی ایچ ٹی) مرکز کے معائنے کے دوران سامنے آنے والی تکنیکی اور حفظانِ صحت سے متعلق خامیوں کے بعد کیا گیا۔ اس پابندی […]
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج داخل ہوگا، مختلف شہروں میں آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

پنجاب بھر میں موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی کا امکان ہے، جہاں آج سے 5 جون تک بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے، جس کے اثرات کے […]
کاپی رائٹس تنازع؛ سی این این کا ’اے آئی‘ کمپنی پرپلیکسٹی کے خلاف عدالت سے رجوع

امریکا کے معروف نیوز نیٹ ورک ’سی این این‘ نے مشہور اے آئی (مصنوعی ذہانت) کمپنی ’پرپلیکسٹی‘ کے خلاف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ سی این این نے الزام عائد کیا ہے کہ پرپلیکسٹی ان کی خبریں اور مواد غیر قانونی طور پر کاپی کر کے صارفین تک پہنچا […]