ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ستمبر 2026 میں پیش کیے جانے کا امکان، قیمت کتنی ہوگی؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کے حوالے سے بڑی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے مطابق یہ نیا فلیگ شپ ہارڈ ویئر قیمت کے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ دے گا۔ بلومبرگ کے نامور تجزیہ کار مارک گرومین کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اس انقلابی آئی فون […]

حج 2027 پالیسی جون میں، بکنگ 2 ماہ میں مکمل ہونے کا امکان، سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کی نئی ٹائم لائن کے تحت حج پالیسی سال 2027 رواں ماہ جون میں ہی وفاقی کابینہ میں پیش کر دی جائے گی جس میں ’پہلے آؤ، پہلے پاؤ‘ کی پالیسی برقرار رہے گی جبکہ اگلے 2 ماہ میں نئے حج […]

جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور: سولر، الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) 18 سے 19 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے، جس کی پاکستانی حکام نے مخالفت کی ہے۔ وزارتِ خزانہ اور ایف بی آرحکام کے مطابق بجٹ سے متعلق حتمی فیصلے مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے۔ آئی ایم […]

ٹرمپ کا ایران پالیسی پر یوٹرن: معاہدے پر تجاویز تبدیل کردیں؛ ‘ایران پر مزید حملوں کا امکان ختم’

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک بار پھر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اپنے موقف میں ایک اور یوٹرن لیا ہے اور تہران کو تبدیل شدہ سخت تجاویز ارسال کی ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ان نئی […]

اسلام آباد: مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذالعمل

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی توانائی بچت مہم کے تحت مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں آج سے مارکیٹیں اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ میڈیکل اسٹورز اور اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز […]

حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی۔  200 یونٹ تک والے صارفین کی کیو آر کوڈ کے ذریعے رجسٹریشن کا مقصد سبسڈی کے استعمال کو منصفانہ بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایا کہ 200 یونٹ سے […]

کراچی میں لین کی خلاف ورزی پر ای چالان جاری کرنے کا اعلان

کراچی ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف ای چالان جاری کیے جائیں گے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق اس اقدام کا مقصد شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا، نظم و ضبط قائم رکھنا اور حادثات کی […]

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی بند، شہری اذیت میں مبتلا

شدید گرمی کے موسم میں شہر قائد کے مختلف علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ اسکیم 33 کے علاقے کراچی یونیورسٹی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں رات ایک بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث مکین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے […]