واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارمز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنی کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز کے ’پریمیم‘ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، جہاں صارفین ماہانہ فیس دے کر اضافی فیچرز اور خاص سہولیات حاصل کر سکیں گے۔ […]
عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے کے محفوظ طریقے

عید قرباں کے نام کے ساتھ ہی گوشت کے لذیذ پکوانوں کا تصور بھی سامنے آنے لگتا ہے۔ لیکن گرمیوں کے موسم میں ان لذیذ پکوانوں کا زیادہ استعمال معدے کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام پر بھی بوجھ ڈال سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق، اس کا سب سے بہترین اور آسان حل ہمارے کچن […]
نوجوان نسل میں مقبول سہولت لوکیشن شیئرنگ: کارآمد لیکن کچھ پریشان کن بھی

اگر 2 دہائیاں پہلے کسی سے کہا جاتا کہ اس کے دوست یا خاندان کے افراد دن کے کسی بھی وقت اس کی درست لوکیشن دیکھ سکیں گے تو شاید اسے یہ خیال خوفناک لگتا مگر آج یہی فیچر نوجوان نسل میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب کسی کو اپنی ہر […]
ایران سے ممکنہ معاہدے پر فیصلہ مؤخر، ٹرمپ کی سیچویشن روم میٹنگ بغیر اعلان ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ایک ممکنہ معاہدے پر غور کے لیے وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، تاہم تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہنے والی اس اہم مشاورت کے بعد بھی کسی حتمی فیصلے یا معاہدے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے […]
عیدالاضحیٰ 2026: ملک بھر میں 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان، کھالوں کی مالیت 8.67 ارب روپے تک پہنچ گئی

عیدالاضحیٰ 2026 کے دوران ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سال مجموعی طور پر 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان کیے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ […]
پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکا کے وزیرخارجہ مارکو روبیو نے تجارت، سرمایہ کاری، سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان کے مطابق جمعے کو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت نے عید کے تیسرے دن عوام کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہوگی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا اور […]