یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر متعارف

 گوگل نے اپنی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کو مزید وسعت دیتے ہوئے یوٹیوب کے لیے ایک نیا اے آئی سرچ فیچر ’’Ask YouTube‘‘ متعارف کرا دیا۔ نئے فیچر کے تحت صارفین کسی بھی موضوع پر پیچیدہ سوالات تحریر کرسکیں گے، جس کے جواب میں یوٹیوب نہ صرف متعلقہ ویڈیوز تجویز کرے گا بلکہ ٹیکسٹ سمری اور […]

شدید گرمی اور حبس میں قربانی کا گوشت بیماریوں کا سبب، عید پر فوڈ پوائزننگ سے کیسے بچیں؟

عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس کی لہر کے باعث طبی ماہرین قربانی کے گوشت کے استعمال اور اسے محفوظ کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات دیتے ہیں۔ ہر سال عید کے ابتدائی اڑتالیس گھنٹوں میں فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ ماہرین صحت […]

فلوٹیلا کے کارکنان پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی ویڈیو، یورپین ممالک اور کینیڈا کا سخت ردِ عمل

غزہ کے لیے امداد لے جانے والے ’صمود فلوٹیلا‘ کے کارکنوں کی اسرائیلی حکام کے ہاتھوں حراست اور مبینہ ناروا سلوک سے متعلق ویڈیو سامنے آنے کے بعد معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔ اٹلی، ترکیہ، کینیڈا، نیدرلینڈز، جرمنی، سپین اور بیلجیئم سیمت دیگر ممالک نے واقعے کو انسانی وقار کے منافی قرار دیتے […]

سویڈن میں جراسک دور کے آثار نے نئی دنیا آشکار کردی

تقریباً 20 کروڑ سال قبل موجودہ جنوبی سویڈن کا علاقہ گھنے جنگلات اور سرسبز پودوں سے ڈھکا ہوا تھا جہاں مگرمچھ اور ڈائنوسار گھوما کرتے تھے۔ ماہرِ آثارِ قدیمہ ویوی واجدا اور ان کی ٹیم اسی قدیم دنیا کو دوبارہ تشکیل دینے کے مشن پر کام کر رہی ہے۔ اسٹاک ہوم کے میوزیم آف نیچرل […]

امریکا اور ایران کشیدگی، سعودی عرب نے پاکستان کو اہم ثالث قرار دیدیا

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہتے ہوئے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا فوری جواب دے۔ سعودی وزیر خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی […]

شہزادی ڈیانا سے شہزادہ ہیری تک، جب شاہی رازوں سے پردہ اٹھنے پر دنیا حیران رہ گئی

برطانوی شاہی خاندان ہمیشہ سے عوامی زندگی میں انتہائی باوقار، رسمی اور نجی رہنے کی روایت برقرار رکھنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ ان کی عوامی مصروفیات کو سخت نگرانی میں رکھا جاتا ہے اور ان کے باضابطہ بیانات ہمیشہ نپے تلے ہوتے ہیں، جبکہ ذاتی معاملات کو عام طور پر خفیہ رکھا جاتا ہے۔ […]

ایران کے جواب کا چند روز انتظار کریں گے، معاہدہ نہ کرنے پر جو ہوگا تہران اچھی طرح جانتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو ہمارے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہوگا، ہم ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کریں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران بری طرح شکست کھا چکا ہے، اور اس وقت ہماری جن […]

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقعے پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کی قیادت اور عوام، بالخصوص صدر شی جن پنگ، کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ پچھتر برسوں کے دوران پاک چین تعلقات پائیدار دوستی، باہمی […]

گوگل نے اپنے نئے ایپ آئیکونز متعارف کرا دیے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے نئے، ری ڈیزائن کیے گئے اور کچھ حد تک منفرد نظر آنے والے ایپ آئیکونز تمام صارفین کے لیے متعارف کرانے شروع کر دیے ہیں۔ یہ نئے آئیکونز گزشتہ ماہ پہلی بار سامنے آئے تھے اور تب سے ان پر سوشل میڈیا پر خوب بحث جاری ہے۔ نئے ڈیزائن میں گوگل نے اپنی پرانی روایت […]