عید الاضحیٰ اسپیشل: اس عید پر بنائیں خاص ‘مٹکا گوشت’

عیدالضحیٰ کے موقع پر روایتی پکوان جیسے بریانی، قورمہ اور کڑھائی تو ہر گھر میں بنتے ہی ہیں، لیکن اگر آپ اس عید پر روایتی کھانوں سے ہٹ کر کچھ ایسا بنانا چاہتے ہیں جس کی خوشبو دورتک پھیل جائے، تو یہ خاص مٹکا گوشت ریسیپی آپ ہی کے لیے ہے۔ مٹی کے برتن میں […]
پورے ملک کے لیے ‘چیٹ جی پی ٹی پلس’ مفت کرنے کا اعلان

یورپی ملک مالٹا نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑا اور منفرد قدم اٹھاتے ہوئے اوپن اے آئی کمپنی کے ساتھ ایک عالمی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت مالٹا اپنے تمام شہریوں اور وہاں رہنے والے افراد کو ایک سال کے لیے چیٹ جی پی ٹی پلس کی پریمیم سروس بالکل مفت فراہم […]
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک مسجد پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں بڑی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں مسجد پر حملے کے دونوں ملزمان کی شناخت 18 سالہ کلیب واسقیوز اور 17 سالہ کین کلارک کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے 25ویں سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ‘بے مثال سطح’ پر قرار دیا ہے۔ پیوٹن کا یہ دورہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے ٹھیک 4 دن بعد ہورہا ہے۔ ماہرین کے مطابق چند ہی دنوں میں دنیا […]
ملک کے بالائی علاقوں میں 23 مئی تک بارش، ژالہ باری اور آندھی کا امکان، محکمہ موسمیات کی وارننگ

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 18 مئی کی شب ملک کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہوا جو 23 مئی تک بالائی علاقوں پر اثرانداز رہے گا۔ اس دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ […]
اڈیالا جیل راولپنڈی میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز ہونے کا انکشاف

راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں قیدیوں کے زیرِ استعمال موبائل فونز سامنے آنے کے بعد جیل کے سیکیورٹی انتظامات ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئے۔ ہیوی جیمرز کی موجودگی کے باوجود حوالاتی سے موبائل فون برآمد ہونے پر حساس قیدیوں کی نگرانی اور جیل سیکیورٹی پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ اڈیالا جیل راولپنڈی میں […]
پنکی کیس: تھانے کی ویڈیو غائب، خواتین اہلکار کلیئر، ایس ایچ او کا کردار مشکوک

کراچی میں ہائی پروفائل انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں انتہائی سنسنی خیز اور چونکا دینے والی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ یعنی سی ٹی ڈی نے اپنے ہی دو اعلیٰ اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ زیر حراست اہلکاروں میں اے ایس آئی کفیل اور سپاہی علی قریشی […]
پنجاب: 200 یونٹ تک بجلی پر حکومتی امداد کیسے حاصل کریں، طریقہ جانیے

پنجاب میں 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک انتہائی اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے سبسڈی کے نظام کو زیادہ شفاف بنانے اور اس سے مبینہ طور پر غلط فائدہ اٹھانے والوں کی نشاندہی کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے پنجاب کے […]