اے آئی کی تیزی سے بڑھتی ترقی پر ماہرین نے دنیا کو خبردار کردیا

تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اے آئی انسانوں کی صلاحیتوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے، جبکہ اس کی حفاظت اور کنٹرول کے لیے درکار سائنسی فہم اور نظام اتنی تیزی سے تیار نہیں ہو رہے۔ اگر بروقت حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو یہ صورتحال معاشرے، معیشت اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا […]

مصنوعی ذہانت کے رحم و کرم پر چلنے والا نیا ملک: بانی خود اپنے ہی فیصلے سے خوفزدہ

اے آئی کے تیزی سے بدلتے ہوئے دور میں، جہاں مصنوعی ذہانت زندگی کے تقریباً ہر شعبے میں اپنی جگہ بنا رہی ہے وہاں فلپائن کے خوبصورت جزیرے ’پالاوان‘ میں ایک ایسا منفرد تجربہ شروع کیا گیا ہے جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سی این این کے مطابق ٹیکنالوجی فاؤنڈر ڈین […]

کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا وائرس پھیلنے سے 80 افراد ہلاک، الرٹ جاری

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقی ممالک کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلتے ہوئے کیسز کے باعث ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے۔ ادارے کے مطابق اگرچہ یہ وبا فی الحال عالمی سطح کی نہیں، تاہم دونوں ملکوں سے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کے باعث وائرس کے پڑوسی ممالک میں منتقل ہونے […]

وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی موجودہ مالیاتی پالیسی کئی دہائیوں سے محدودٹیکس نیٹ، بالواسطہ […]

ایران نے فوری اقدامات نہیں کیے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر ایرانی قیادت کو دھمکی دی ہے کہ فوری اقدام نہیں کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایرانی […]

امریکا اور اسرائیل نے ایران پر نئے حملوں کی تیاری کرلی: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل رواں ہفتے کے اوائل میں ہی ایران پر دوبارہ مشترکہ حملے شروع کرنے کی تیاریوں میں تیزی سے مصروف ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کے دو اعلیٰ حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ دونوں ممالک […]

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، اور اب یکم ذوالحج 1447 ہجری 18 مئی بروز پیر کو ہوگی، اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائےگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان کیا۔ اس سے قبل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا […]

سبز مصالحہ جات 130 روپے کلو تک مہنگے

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنا انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ،دکانداروں من مانے نرخ وصول کرنے لگے ، سرکاری نرخ 35 روپے کلو جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 50 سے 60 روپے کلو فروخت ہو رہا،پیاز کا سرکاری نرخ 65 روپے اور مارکیٹ میں درجہ اول پیاز سے 80 روپے کلو تک فروخت […]

کوکین کوئین پنکی کی جان کو خطرہ، پولیس اسٹیشن کے اطراف اسنائپرز تعینات

کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار مبینہ کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی سیکیورٹی غیر معمولی طور پر سخت کردی گئی، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ کی جان کو خطرات لاحق ہونے کے خدشات کے پیشِ نظر بغدادی پولیس اسٹیشن کو حساس قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ پنکی کی […]