میٹا اے آئی کا انقلابی قدم: مکمل نجی گفتگو کے لیے ’انکوگنیٹو چیٹ‘ متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کے ساتھ حساس موضوعات پر گفتگو کو محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر ’انکوگنیٹو چیٹ‘متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔  یہ فیچر ان صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اے آئی سے مالی، طبی یا پیشہ ورانہ نوعیت کے نجی سوالات پوچھتے ہیں اور اپنی معلومات […]

آئی ایم ایف اور حکومت میں بجٹ مذاکرات شروع، 15 ہزار 300 ارب روپے اکٹھا کرنے کا ہدف

وفاقی حکومت، آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال 2026-27 کیلیے بجٹ سازی پر مذاکرات شروع ہوگئے۔  وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری کی ذمے داری نائب وزیراعظم اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈارکے حوالے کردی۔  وزیر اعظم نے اسحق ڈارکی سربراہی میںاعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی جس میں وزیرخزانہ […]

پاکستان ہی نوبیل امن انعام کا مستحق ہے، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر اسکاٹ رِٹر کا اعتراف

سابق اقوام متحدہ اسلحہ انسپکٹر اور امریکی میرین کور انٹیلی جنس افسر اسکاٹ رِٹر نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان کی قیادت نوبیل امن انعام کی مستحق ہے۔ سابق اقوام متحدہ کے اسلحہ انسپکٹر اور […]

ایوانِ صدر میں سول اعزازات کی پروقار تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر شخصیات کو اعزازات سے نواز دیا گیا

اسلام آباد، ایوانِ صدر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کے اعزاز میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ممتاز شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کیے۔ تقریب میں وفاقی وزراء، اعلیٰ حکام، سفارتکاروں، عسکری شخصیات اور مختلف شعبوں […]

یو اے ای کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کی سختی سے تردید

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کے مبینہ دورہ یو اے ای کی تردید کر دی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے مبینہ دورۂ یو اے ای اور کسی بھی اسرائیلی فوجی وفد کی آمد سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ یو اے […]

امریکی اور چینی صدور کی اہم ملاقات، تجارت اور عالمی استحکام پر اتفاق

چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور امریکا کو دنیا کی دو بڑی طاقتیں قرار دے دیا۔ چین میں امریکی اور چینی صدور کے درمیان وفود کی سطح پر اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور عالمی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے […]

ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: جے ڈی وینس

 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی تازہ تجویز کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ میرا خیال ہے ہم پیشرفت کر رہے ہیں، […]

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026، پاکستان کی پوزیشن میں اتار چڑھاؤ جاری

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں 100ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، جبکہ پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس دنیا بھر کے 199 پاسپورٹس کا 227 سفری مقامات تک رسائی کی بنیاد پر جائزہ لیتا ہے، جس میں پاسپورٹ […]