انسانی دماغ کا ‘ری سیٹ بٹن’ دریافت؛ کیا اب ڈپریشن اور ذہنی تھکن ماضی کا قصہ بن جائے گی؟

طبی ماہرین اور نیورو سائنٹسٹس نے انسانی دماغ کے اندر ایک ایسا حصہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کسی ‘ری سیٹ بٹن’ کی طرح کام کر سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق، دماغ کے ایک مخصوص حصے Nucleus Accumbens (نیوکلیئس اکمبنز) کو ایک خاص فریکوئنسی کے ذریعے متحرک کر کے شدید ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور برن […]
آپ اکیلے کمرے میں بھی محفوظ نہیں: صارفین کی جاسوسی کرنے پر نیٹ فلکس کے خلاف مقدمہ

امریکا کی ریاست ٹیکساس نے مشہور فلمی اسٹریمنگ سروس ”نیٹ فلکس“ کے خلاف ایک بڑا مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں کمپنی پر صارفین کی جاسوسی کرنے اور ان کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ دی گارجین کے مطابق ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے دفتر سے […]
حکومت کا پنشن نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ، اب پنشنرز کو رقم وصول کرنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟

حکومتِ پاکستان نے وفاقی اور صوبائی پنشنرز کی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے نادرا کے اشتراک سے ڈیجیٹل ’پروف آف لائف‘ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پنشن کی ادائیگی سے قبل بائیومیٹرک اور فیشل ریکگنیشن کے ذریعے تصدیق لازمی ہوگی۔ حکومتِ پاکستان پنشنرز کی […]
دنیا کے ڈیجیٹل نظام خطرے میں، اے آئی سے ہونے والے سائبر حملے بے قابو، گوگل کی وارننگ

گوگل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سائبر ہیکنگ تیزی سے ایک ’صنعتی پیمانے کے خطرے‘ کی شکل اختیار کر رہی ہے جس میں ریاستی حمایت یافتہ اور جرائم پیشہ گروہ جدید اے آئی ٹولز کو بڑے پیمانے پر حملوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ گوگل کی تھریٹ انٹیلیجنس […]
شارٹس پہننے پر ہونے والی تنقید پراداکار فہد مصطفیٰ ناقدین پر پھٹ پڑے

معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے نے سوشل میڈیا پر اپنے ہر جگہ شارٹس پہننے کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی ذاتی پسند ہے اور اس سے کسی دوسرے کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بچپن سے اسی طرز کا […]
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے

قومی اسمبلی سے ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی) ایکٹ 2026‘‘ منظور کر لیا گیا جس کے تحت کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے۔ بل کے متن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں کوئی بھی سیلر […]
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات

شہر قائد میں مبینہ طور پر کوکین تیار اور فروخت کرنے والے بڑے نیٹ ورک کی سرغنہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ انمول عرف پنکی نے دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ نے اعتراف کیا کہ اس نے تقریباً 13 سال قبل معمولی نوعیت کی منشیات فروشی سے جرائم […]
ایرانی تیل کی ترسیل کی اطلاع دینے والے کے لیے 1.5 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے پاسداران انقلاب کے مالی نیٹ ورک کی معلومات دینے پر 15 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا۔ واشنگٹن نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مالیاتی ڈھانچے سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے بڑا انعامی پروگرام جاری کردیا ہے جس کے تحت قابل اعتماد معلومات دینے والے کو 15 ملین امریکی ڈالر تک […]
پاکستان اور عراق کا خاموشی سے ایران کے ساتھ تیل اور گیس کی ترسیل کا بڑا معاہدہ: رائٹرز کا دعویٰ

ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے عالمی سطح پر توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے، جس کے باعث خلیج فارس سے ہونے والی تیل اور گیس کی برامدات میں شدید کمی آئی ہے۔ اس بحرانی صورتحال میں پاکستان اور عراق نے ایران کے ساتھ خاموشی سے ایسے معاہدے کیے ہیں جن […]
کراچی، پولیس چیف نے پنکی کیس کی تفتیش کے لیے تحقیقاتی ٹیم بنا دی

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پنکی کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا اور واقعے کی مفصل انکوائری رپورٹ تین روز میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمات کی غیر جانبدار اور شفاف تفتیش یقینی بنانے کیلئے ایس پی انویسٹیگیشن ڈسٹرکٹ […]