نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں کا ڈیٹا: پاکستان میں پہلی بار آئی ٹی مردم شماری کا فیصلہ

: وفاقی حکومت نے ملک میں پہلی مرتبہ آئی ٹی مردم شماری کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاکہ ڈیجیٹل معیشت کو مستحکم کیا جا سکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اہم اقدام کا مقصد نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں اور آئی ٹی ورک فورس کا ایک جامع اور مستند قومی ریکارڈ مرتب […]

برطانیہ : امیگریشن درخواستوں میں اضافہ حکومت کیلیے لمحہ فکر بن گیا

لندن : برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافے نے حکومت کے لیے وبال جان بن گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے تجزیے کے مطابق جون 2025ءمیں 163,353 سیٹلمنٹ گرانٹس جاری کی گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہیں، جہاں 2018ءکے بعد سے سیٹلمنٹ گرانٹ میں تواتر […]

روبوٹس کے لیے اجرت طے کرنے کی تجویز، آخر یہ معاملہ کیا ہے؟

ایک ٹیکنالوجی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے اثرات کے لیے سیاستدان ابھی تک تیار نہیں ہیں اور اگر کمپنیوں سے اس ٹیکنالوجی کے استعمال پر فیس یا ٹیکس لیا جائے تو ملازمتوں میں کمی کو محدود کیا جا سکتا ہے۔ بی بی سی کے […]

مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی

وفاق المدارس کے صدر اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔  مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سنگدل افراد جنہوں نے حضرت مولانا ادریس ترنگزئی جیسے جید عالم دین کو شہید کیا وہ مسلمان یا […]

صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ

صومالی قزاقوں نے ہونر 25 آئل ٹینکر کے مغوی عملے کی رہائی کے لیے براہ راست رابطہ کرنے والی انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات صرف حکومت پاکستان کے نمائندوں کو پیش کریں گے اور مغوی پاکستانی شہریوں کے اہل خانہ نے بھی حکومت سے اپنے پیاروں کی رہائی […]

معرکہ حق: اوورسیز پاکستانیوں کا ملک سے والہانہ محبت کا اظہار

آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے وطن سے والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ملک سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ دشمن کی کوئی بھی چال، فریب یا دھوکہ دہی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، […]

بوفے کے بچے ہوئے کھانے کا کیا کِیا جاتا ہے؟

باہر کھانے کا تجربہ اکثر خوشی اور آسائش کا احساس دیتا ہے، خاص طور پر جب بات بوفے کی ہو جہاں رنگا رنگ کھانے اور بے شمار انتخاب انسان کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ مگر اس چمک دمک کے پیچھے ایک سوال خاموشی سے ذہن میں ابھرتا ہے کہ کیا یہ سب کچھ واقعی اتنا […]

پاکستانی کوششیں سے امریکا اور ایران کے درمیان پیشرفت: آبنائے ہرمز میں ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کی درخواست اور ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیشرفت کے بعد بحیرۂ ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت سے متعلق ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے، جبکہ ایران کے خلاف جاری ناکہ بندی بدستور برقرار رہے گی۔ […]

انتقال کے 6 برس بعد عرفان خان کی فلم ریلیز، شائقین حیران رہ گئے

مرحوم بھارتی اداکار عرفان خان کی چھٹی برسی کے موقع پر ان کی اور اداکارہ ودیا بالن کی ایک پرانی اور غیر ریلیز شدہ فلم ‘The Last Tenant’ یوٹیوب پر جاری کر دی گئی ہے۔ یہ فلم تقریباً 25 سال سے منظرِ عام سے غائب تھی اور اب پہلی بار ناظرین کے لیے پیش کی […]

پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات ارکان اسمبلی نے شہروں کی طرح دیہات میں بھی ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کا مربوط […]