واٹس ایپ کا نئے انٹرفیس پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نئے انٹرفیس پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی نئی رپورٹ کے مطابق ایپ جلد ہی ایک نیا ری ڈیزائن شدہ اِن-چیٹ انٹرفیس متعارف کرانے کے قریب ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تبدیلیاں ابھی تک بیٹا یوزرز کے لیے بھی دستیاب […]

پاکستان میں موبائل فون مزید مہنگے، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں تین سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا، جس کے باعث مارکیٹ میں فروخت کم ہو گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد […]

امریکی قبضے میں گئے ایرانی جہاز کا عملہ پاکستان کے راستے وطن واپس پہنچ گیا

امریکا کے قبضے میں گئے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ پاکستان کے راستے اپنے وطن واپس پہنچ گیا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے ایرانی جہاز توسکا کے عملے کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تصویر بھی جاری کردی۔ انہیں بلوچستان اور سیستان کے راستے ایران واپس بھیجا گیا، عملے کو گوادر […]

بجلی بحران کی اصل وجہ موبائل چارجر ہیں، جاوید چوہدری کے انوکھے دعوے پر صارفین کی تنقید

معروف صحافی اور تجزیہ کار جاوید چوہدری نے پاکستان میں بجلی کے مسئلے کی ایک بڑی وجہ موبائل فون چارجرز کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران کی ایک اہم وجہ گھروں میں موبائل چارجرز کا مسلسل استعمال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تقریباً 25 کروڑ کی […]

کسی جہاز پر حملہ نہیں ہوا؛ 2 امریکی پرچم بردار جہاز بھی آبنائے ہرمز عبور کرگئے؛ سینٹکام

یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایرانی فوج کے ان دعوؤں کی سختی سے تردید کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ امریکا کا ایک جنگی جہاز آبنائے ہرمز میں میزائل حملے کا نشانہ بنا اور اسے پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ ایرانی دعوے کی تردید سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کی جس […]

ایران سے جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے جنگیں پسند نہیں: امریکی صدر

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے جنگیں پسند نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جس کا کوئی تصورنہیں کر سکتا، ہم نے ایران کی فوجی طاقت کو تباہ کردیا، ایران کے 159 جہاز سمندر میں […]

پاکستان کی کوششوں سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے: عباس عراقچی

 ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے واقعات واضح کرتے ہیں کسی سیاسی بحران کا فوجی حل ممکن نہیں، امریکہ کسی کے کہنے پر دوبارہ دلدل میں نہ […]

ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں جانوروں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

کراچی کے ناردرن بائی پاس پر قائم ’عوام دوست مویشی منڈی‘ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ، گیارہ سوا یکٹررقبے پر مشتمل عوام دوست منڈی میں ملک بھرکےمختلف شہریوں سےآنے والے قربانی کے جانوروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوچکی ہے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی فرقان چھیپا،فوڈاسٹریٹ انچارج راوعبید اورانچارج […]

ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

خلیجی خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں تازہ فوجی نقل و حرکت اور سخت بیانات نے ایک بڑے ممکنہ ٹکراؤ کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس اور متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہو سکتے ہیں کیونکہ امریکا یا […]