بیجنگ آٹو شو اور چیری انٹرنیشنل بزنس سمٹ 2026 سمیت اہم بین الاقوامی ایونٹس میں عالمی توسیع کے ایک بڑے نئے مرحلے کا اعلان

OMODA اور JAECOO نے بیجنگ آٹو شو اور چیری انٹرنیشنل بزنس سمٹ 2026 سمیت اہم بین الاقوامی ایونٹس کے دوران نئے ماڈلز اور اگلی نسل کی ٹیکنالوجیز کے آغاز کے ساتھ ساتھ اپنی “ملین سے سالانہ ملین تک” حکمت عملی کی نقاب کشائی کرتے ہوئے عالمی توسیع کے ایک بڑے نئے مرحلے کا اعلان کیا […]
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ پاکستان کی صدر فریال تالپور کی سالگرہ عجمان میں منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی گلف/ مڈل ایسٹ نے عجمان میں صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ پاکستان فریال تالپور کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ سالگرہ تقریب کا پروگرام سمیع اللہ خان اخون خیل ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی پی پی گلف /مڈل ایسٹ نے ترتیب دیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ اور پی پی پی […]
پرانی عمارتیں آسیب زدہ کیوں محسوس ہوتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

کئی دہائیوں سے پرانی اور متروک عمارتوں کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہاں کوئی پراسرار قوت یا آسیب موجود ہیں جو انسانوں کو بے چینی اور خوف میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں ہونے والی ایک سائنسی تحقیق نے اس خوفناک احساس کی ایک ٹھوس اور زمینی وجہ […]
سویڈن کا انوکھا کیفے، اے آئی منیجر نے انسانوں کو کام پر رکھ لیا

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے ایک رہائشی علاقے میں دنیا کا انوکھا اور جدید ترین تجرباتی کیفے کھولا گیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا تمام تر انتظام و انصرام کوئی انسان نہیں بلکہ ‘مونا’ نامی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سنبھال رہی ہے۔ اس کیفے کا ڈیزائن نہایت سادہ اور […]
آبنائے ہرمز پر ایران کو ٹول فیس دینے والی شپنگ کمپنیوں پر پابندی لگائیں گے؛ امریکا

امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایران کو ٹول فیس نہ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے کے لیے ایران کو ٹول فیس ادا کرنے والی شپنگ کمپنی پر سخت پابندیاں عائد کی […]
صدرِ مملکت چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری کو سانیا ایئر پورٹ پر کمیونسٹ پارٹی کے سینئر رہنما وانگ چیانگ نے الوداع کیا، صدر مملکت کے چین دورے کے دوران پاکستان اور چین میں تعمیراتی مشینری، صحت اور میڈیکل ٹیکنالوجی سے […]
ایران کا جنگ کا مستقل خاتمہ، دوبارہ حملے نہ کرنے کی ضمانت دینے کا مطالبہ

ایرانی قیادت نے کہا ہے کہ جنگ کا ہرمحاذ پر مستقل خاتمہ کیا جائے۔ ایرانی حکام نے مطالبہ کیا کہ ضمانت دی جائے جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی اور ایران پر آئندہ کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق ایرانی قیادت نے امریکا پر شدید عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا […]
پاکستان کی حمایت سے اقوام متحدہ کے جنوبی سوڈان مشن میں ایک سال کی توسیع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان مشن میں ایک سال کی توسیع کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان میں تعینات امن مشن کی مدت 30 اپریل 2027ء تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، 15 میں سے 13 ارکان نے قرارداد […]
ٹرمپ کا نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار، مقاصد کے حصول تک جنگ سے نہ نکلنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا اور مقاصد کے حصول تک جنگ نہ نکلنے کا اعلان کیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ ایران سے فون کے ذریعے بات چیت جاری ہے، ایران ڈیل چاہتا […]
افغان طالبان فورسز کا سرحد پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے خیبر پختونخوا کے سرحدی اضلاع میں معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے غیر انسانی اور پرتشدد سلسلے ناقابل قبول، مذموم اور انسانی جان کے حوالے سے ان کی وحشیانہ فطرت کا عکاس ہیں وفاقی […]