یو اے ای کا 50 فیصد حکومتی نظام مصنوعی ذہانت پر منتقل کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو برسوں میں حکومت کے 50 فیصد شعبے اور خدمات خودکار مصنوعی ذہانت کے نظام کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے جمعرات کو ایک نئے حکومتی ماڈل کا اعلان […]

پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے

‏پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے۔ ترجمان پی آئی اے کنسورشیم کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے مزید 25 فیصد شیئرز کے لیے رقم جمع کروا دی، معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی […]

پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

 پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب کے ساتھ […]

یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے

امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟ اس معاملے سے باخبر ذرائع کے مطابق یہ تجزیہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر کیا […]

‘اس نے میرا بیٹا مجھ سے چھین لیا،’ ساس کے ہاتھوں میکسیکو کی ملکہ حسن کا لرزہ خیز قتل

میکسیکو میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سابق ملکہ حسن کیرولائنا فلورس گومیز کو مبینہ طور پر اس کی ساس نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ میکسیکو سٹی کے پوش علاقے پولانکو میں 15 اپریل کو پیش آیا۔ منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں […]

مذاکراتی عمل میں سست روی کا راز فاش، نئی ایرانی تجویز متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابقہ مسودے کو قبول کرنے سے انکار کے بعد باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موجود ثالثوں کو آئندہ چند روز کے دوران ایران کی طرف سے جنگ کے خاتمے کے لیے ایک ترمیمی تجویز ملنے کی توقع ہے۔ ’سی این این‘ کی رپورٹ کے […]

متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عالمی تیل مارکیٹ اور خلیجی سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ تیل برآمد کرنے والے بڑے اتحاد اوپیک (OPEC) اور اوپیک پلس (OPEC+) سے علیحدگی اختیار […]

حکومت نے 25 کلو واٹ یا کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی

سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے کہ حکومت نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس کی شرط  ختم کردی ہے۔ ترجمان پاورڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر پاورڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا، پاور ڈویژن نے 25 کلو واٹ […]