اے آئی چیٹس قانونی ثبوت بن سکتی ہیں، وارننگ جاری

ٹیکنالوجی کے تیزی سے فروغ کے ساتھ ماہرین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹس کے استعمال پر اہم انتباہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صارفین کی جانب سے کی جانے والی گفتگو مستقبل میں قانونی معاملات میں ان کے خلاف استعمال ہو سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی قانونی ماہرین […]

موبائل فون کی خفیہ سیٹنگ سے بینک اکاؤنٹس کو خطرہ، الرٹ جاری

ماہرین نے موبائل فون صارفین کو ایک نئے اور خطرناک سائبر فراڈ کے حوالے سے خبردار کیا ہے، جس میں ہیکرز ایک مخصوص کوڈ کے ذریعے صارفین کی کالز اور حساس مالی معلومات تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ فراڈ ’’کال فارورڈنگ اسکیم‘‘ کے نام سے سامنے آیا ہے، جس میں […]

مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 21 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مقبوضہ کشمیر میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق مسافروں سے بھری ایک بس تیز موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثہ پیر کی صبح ضلع ادھم پور کے قریب کانوٹ گاؤں کے مقام […]

ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مختلف شعبوں میں 1394 خالی آسامیوں کے لیے پاکستان بھر سے درخواستیں طلب کر لیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ مواقع ان نوجوانوں کے لیے ہیں جو ایک پیشہ ور قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حصہ بن کر جرائم کے خلاف کام کرنا، […]

فورڈ نے عوامی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، مہنگا سرکاری طیارہ فروخت کا اعلان

ڈگ فورڈ نے مہنگا سرکاری طیارہ خریدنے کے فیصلے پر شدید عوامی اور سیاسی ردِعمل کے بعد یوٹرن لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت اب اس طیارے کو فروخت کر رہی ہے، حالانکہ اس کی خریداری کا اعلان چند روز قبل ہی کیا گیا تھا۔ سربراہِ حکومت ڈگ فورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی دراصل سفارتی عمل کو نقصان پہنچا رہی ہے، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور محاصرے کے ذریعے مذاکراتی عمل کو دباؤ میں لا کر ایران کو ہتھیار ڈالن پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا بیان میں محمد باقر قالیباف […]

اسلام آباد مذاکرات: پاکستان پُرامید، تہران کا مثبت غور، جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے مثبت اشارے موصول ہوئے ہیں، تاہم دوسری جانب جنگ بندی کے خاتمے کی قریب آتی ڈیڈ لائن اور بعض رکاوٹوں کے باعث مذاکرات کے انعقاد پر غیر یقینی صورتحال بھی […]

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم

  پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اسے باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے 23 مارچ 2016ء کو کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا، جس نے بعد ازاں […]

صدر اور وزیراعظم کا علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت، فکرِ اقبال کو عملی زندگی کا حصہ بنانے پر زور

ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبال نے امتِ مسلمہ کو خودی، عمل اور بیداری کا درس دیا۔ اقبال کی فکر مشرق و مغرب کے علمی امتزاج کی عکاس ہے اور سماجی و […]