سیوٹا مہاجر بحران: اٹلی نے اسپین سے سرحد بند کر دی، فرانس نے بھی نگرانی سخت کردی

شمالی افریقہ میں واقع اسپین کے خودمختار علاقے سیوٹا میں مہاجرین کے غیرمعمولی بحران کے بعد اٹلی نے اسپین کے ساتھ اپنی سرحدیں عارضی طور پر بند کردی ہے۔ اس اقدام کے باعث شینگن معاہدے کے تحت آزادانہ آمدورفت معطل کر دی گئی ہے، جبکہ فرانس نے بھی اسپین سے ملحق اپنی سرحد پر سیکیورٹی […]

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کی برطانوی حکومت میں بطور وزیرِ مملکت تقرری پاکستان کے لیے باعثِ اعزاز ہے,

دبئی, متحدہ عرب امارات میں سرگرم پاکستانی صحافتی تنظیموں نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے اور پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان انس سرور کو برطانوی حکومت کے محکمہ برائے بزنس، انوویشن، سائنس اینڈ ٹریڈ میں وزیرِ مملکت مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ برطانوی حکومت نے جولائی 2026 کی وزارتی […]

جبل علی دبئی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے زیر اہتمام قانونی ذرائع سے زرمبادلہ بھیجنے کے حوالے سے آگاہی مہم تقریب کا انعقاد کیاگیا،

دبئی, جبل علی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے زیر اہتمام قانونی ذرائع سے زرمبادلہ بھیجنے کے حوالے سے آگاہی مہم تقریب کا انعقاد کیاگیا،جسمیں پاکستان قونصلیٹ دبئی کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ قونصلر علی زیب خان ،قونصلرمعظم خان اورسماجی وکاروباری شخصیت ڈاکٹر ظفر طاہر مہمامان خصوصی تھے، محنت کشوں کو اس آگاہی […]

جنریشن شیپر ایوارڈز 2026 پریس کانفرنس کا انعقاد.

دبئی, نسلوں کو تشکیل دینے والی خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے احترام کے لیے دبئی کے ایک ہوٹل میں ایک تاریخی پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کی گئی جس میں کاروباری افراد، فنکاروں، کمیونٹی کے لوگوں، میڈیا ہاؤسز، ڈیجیٹل تخلیق کاروں اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت […]

پاکستان سمیت 14 ممالک کی حمایت سے سعودیہ کا جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم

سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کثیرالملکی بحری دفاعی اتحاد کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا جس کا مقصد بحیرہ احمر کے خطے میں بین الاقوامی جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کے راستوں کا تحفظ […]

پاکستانی یوٹیوب تخلیق کار عالمی ناظرین میں مقبول، 1200 سے زائد چینلز کے ایک ملین سے زیادہ سبسکرائبرز

گوگل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے یوٹیوب ماحولیاتی نظاموں میں شامل ہوچکا ہے، جہاں تخلیق کار اپنی معیاری اور منفرد ویڈیوز کے ذریعے نہ صرف مقامی بلکہ عالمی ناظرین کو بھی اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔ گوگل کے مطابق پاکستان کے ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد یوٹیوب […]

پاکستان بزنس کونسل شارجہ نے اعلیٰ سطحی سفارتی ملاقات کے ذریعے انڈونیشیا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت کی

خالد محمود گوندل عجمان،پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے وفد کو عجمان کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں جمہوریہ انڈونیشیا کے متحدہ عرب امارات میں سفیر، عزت مآب جودھا نگرہا اور دبئی میں جمہوریہ انڈونیشیا […]

کویتی فوج میں نوکری کا اعلان: شرائط، اہلیت اور رجسٹریشن کی تاریخ جاری

کویت کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز کے تحت عسکری سروس میں رضاکارانہ بھرتیوں کے عمل کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتی نان کمیشنڈ افسران اور جوانوں کے تربیتی کورس کے لیے کی جا رہی ہے، جس کے تحت مختلف تعلیمی قابلیت رکھنے والے اہل کویتی شہری درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ وزارتِ دفاع […]

کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح آج (28 جولائی) 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ 29 جولائی تک مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران […]

دبئی میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ شایانِ شان انداز میں منائی گئی.

خالد محمود گوندل دبئی, متحدہ عرب امارات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ انتہائی جوش و خروش، قومی جذبے اور جمہوری روایات کے مطابق شیخ زاید روڈ، دبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں منائی۔اس پروقار تقریب کا انعقاد اور میزبانی ملک محمد اسحاق، چیف […]