پاکستانی نژاد برطانوی سرجن کا روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نیا ریکارڈ

پاکستانی نژاد برطانوی کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ اور روبوٹک سرجن ڈاکٹر عامر رضا نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجی سرجری کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے لندن کے کروم ویل ہسپتال میں 400 سے زائد آپریشنز مکمل کرلیے۔ ملتان کے نشتر میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ڈاکٹر عامر رضا نے اپنی ٹیم کے […]
صومالیہ: پنٹ لینڈ فورسز کے آپریشن میں قزاقوں کی فائرنگ، 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے میں موجود بحری جہاز ’اونرز 25‘ کے خلاف پنٹ لینڈ کی میری ٹائم پولیس فورس کے آپریشن کے دوران فرار ہوتے قزاقوں نے مغوی عملے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین پاکستانی، ایک بھارتی اور […]
قطر کے وزیراعظم نے نیتن یاہو کو ‘جنگی مجرم’ قرار دے دیا، ایران جنگ ختم کرنے کے لیے تین تجاویز

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں غزہ میں جنگی جرائم کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ برطانوی صحافی پیرس مورگن نے ایک انٹرویو میں ان سے سیدھا سوال کیا کہ کیا وہ نیتن یاہو کو جنگی مجرم سمجھتے ہیں، تو […]
خود انحصاری کے تحت ’’پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈ‘‘ اسکیم کا افتتاح، ہر سال 16ارب کے انعام دینے کا اعلان

بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ اپنی ترسیلات بینکاری ذرائع سے پاکستان بھیجنے والے صارفین کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہر سال مجموعی طور پر 16 ارب روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے۔ اسکیم کے تمام اخراجات بینکاری صنعت برداشت کرے گی اور قومی خزانے پر اس کا […]
چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں

Media Matters کے نام سے تقریب کا انعقاد دبئی (خالد محمود گوندل )عجمان، یو اے ای, چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں ڈاکٹر نور الصباح کی جانب سے “Media Matters” کے نام سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یو اے ای کی میڈیا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن شارجہ میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں پاکستان اور انڈونیشیا کی کاروباری برادریوں سے تعلق رکھنے والے منتخب کاروباری رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی کاروباری […]
جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف پر اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان کی شرکت اور غلاف

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ابوظہبی میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر 2026 تک منعقد ہونے والی ‘جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف پر اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس’ میں پاکستان کا قومی بیان پیش کیا۔سفیر خان نے کانگریس کی میزبانی کرنے پر متحدہ عرب امارات کو مبارکباد […]
سعودی عرب کی 50 سے زائد جامعات میں غیرملکی طلبہ کے لیے داخلے کھل گئے

سعودی عرب میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند بین الاقوامی طلبہ کے لیے وزارتِ تعلیم نے ’’سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں‘‘ کے نام سے ایک آن لائن پلیٹ فارم فراہم کیا ہے، جہاں 50 سے زائد سرکاری اور نجی جامعات کے تعلیمی پروگرام، وظائف، داخلے کی شرائط، درخواست کے مراحل اور تعلیمی […]
شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر سے ملاقات، پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان […]
سمیر قریشی کا مارکھم وارڈ 7 سے کونسلر کا انتخاب لڑنے کا اعلان

دبی, مارکھم کینیڈا میں پرورش پانے والے اور اونٹاریو ٹیک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے منتخب گورنر سمیر قریشی نے مارکھم کے وارڈ 7 سے کونسلر کا انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سمیر قریشی کی پیدائش اور پرورش مارکھم میں ہوئی۔ انہوں نے مارکھم گیٹ وے پبلک اسکول اور مڈل فیلڈ کالجی ایٹ […]