قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا گیا

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں قومی جوش و جذبے اور ملی وقار کے ساتھ آزادی کا جشن منایا گیا۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے بڑی تعداد میں افراد، قونصیٹ جنرل کے افسران […]

دمام میں دی ٹیلنٹ انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریب سجائی گئی

سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں دی ٹیلنٹ انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام ” میری پہچان پاکستان ” کے عنوان سے 79 واں یوم آزادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کرکے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت […]

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب

الریاض ( عابد شمعون چاند ) سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارتخانہ پاکستان میں جشنِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تینوں مسلح افواج کے افسران، سفارتی افسران اور پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کر کے وطن سے اپنی والہانہ محبت کا […]

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا شارجہ اسپورٹس کلب کا دورہ، کھیلوں اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

شارجہ، متحدہ عرب امارات پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے ایک وفد نے، جس کی قیادت سینئر وائس چیئرمین سید سلیم اختر نے کی، شارجہ اسپورٹس کلب کا دورہ کیا اور شارجہ اسپورٹس کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن اور شارجہ اسپورٹس کلب انویسٹمنٹ کے چیئرمین، عالی جناب ابراہیم محمد راشد الجروان سے ایک […]

الریاض میں ” اے ایس ” گروپ کی جانب سے یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریب سجائی گئی

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ( S K ) گروپ کی جانب سے پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کرکے وطن سے محبت کا اظہار کیا تقریب کی آرگنائزر شمائلہ بٹ ، […]

سندھی ایسوسی ایشن کی جانب سے دبئی میں “We Love UAE – Proud of UAE کا انعقاد

متحدہ عرب امارات کی سندھی ایسوسی ایشن کی جانب سے دبئی میں ایک شاندار، ثقافتی اور محبت بھرا پروگرام بعنوان “وی لو یو اے ای – پراؤڈ آف یو اے ای” کا انعقاد کیا گیا، جس میں دبئی کے مختلف علاقوں سے سندھی کمیونٹی کے افراد نے اپنے خاندانوں سمیت بڑی تعداد میں شرکت کی۔پروگرام […]

مریم نواز سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں تعلیم، سکیورٹی، سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل اثاثوں اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب میں سیلاب اور سموگ سے نمٹنے کے لیے امریکی ماہرین کی خدمات […]

وسٹا میری ٹائم کی جانب سے دبئی میں مقیم کمیونٹی کے لیے احتیاطی صحت کی آگاہی کا اقدام

وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے سی ای او ڈاکٹر ظفر طاہر کی قیادت میں، اپنی سرشار ٹیم کے ساتھ یہ اقدام کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور دبئی میں رہنے اور کام کرنے والے لوگوں میں احتیاطی صحت کی دیکھ بھال کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی کو فروغ دینے کے لیے […]

متحدہ عرب امارات میں جشنِ آزادیِ پاکستان کی 79ویں یومِ آزادی کی تقریبات تقریبات قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئیں

شارجہ, پاکستان کے رنگ، پردیسیوں کے سنگ متحدہ عرب امارات میں جشنِ آزادیِ پاکستان کی 79ویں یومِ آزادی کی تقریبات تقریبات قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئیں۔ اسی سلسلے میں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں “پاکستان کے رنگ، پردیسیوں کے سنگ ” کے عنوان سے ایک رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیا گیا۔ […]

بزمِ امجد اور پلاک کے اشتراک سے لاہور میں جشنِ آزادی مشاعرہ 2026ء کا انعقاد

بزمِ امجد اور پلاک کے اشتراک سے جشنِ آزادی مشاعرہ 2026ء پلاک کے خوبصورت ہال میں منعقد ہوا، جس کی صدارت معروف ادیبہ، دانشور اور شاعرہ ڈاکٹر صغریٰ صدف نے کی، جبکہ اشرف خاں اور میاں محمد ایوب مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں معروف شعرائے کرام، ادیبوں، فنکاروں، سماجی شخصیات اور ادب دوست احباب نے […]