کویت میں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے نیا نظام متعارف

کویت میں ملازمین کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لیے نگرانی سخت کردی گئی ہے، جہاں 8 ہزار 849 آجرین کی فائلوں میں تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق مسائل سامنے آئے ہیں۔ حکومت نے تنخواہوں کی ادائیگی پر نظر رکھنے کے لیے نیا الیکٹرانک نظام بھی متعارف کرایا ہے، جبکہ ملازمین کی تنخواہ […]
مصر کی سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں شدت آنے کے بعد مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں مصر مشرقِ وسطیٰ کے پھیلتے ہوئے تنازع میں براہِ راست شامل ہوسکتا ہے تاہم مصری […]
دنیا بھر کی 103 قومیتوں کی او بی ایس گلوبل کے زیر اہتمام افتتاحی تقریب

دوبئی, ’ون بزنس سیزن‘ (One Business Season) کے وژن کے تحت او بی ایس گلوبل (OBS Global) نے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ، جس میں 103 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اکٹھے ہوئے افراد نے شرکت کی- عزت مآب شیخ عبدالحکیم المکتوم نے 103 قومیتوں کے نمائندوں کے ہمراہ تقریب کا ربن کاٹنے […]
سربیا میں طلبہ تحریک کی تاریخی کامیابی، 14 سال سے برسراقتدار الیگزینڈر ووچیچ کو شکست

بدعنوانی اور جمہوریت مخالف اقدامات کے خلاف 2 سالہ احتجاج کے بعد طلبہ کی حمایت یافتہ تحریک نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ الیگزینڈر ووچیچ نے شکست تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ان کی جماعت حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں رہی۔ یورپی ملک سربیا میں طلبہ کی قیادت میں چلنے والی تحریک […]
دی ویسٹن دبئی مینا سیاہی بیچ ریزورٹ اینڈ مرینا میں برج ٹو بزنس 2026 نیٹ ورکنگ نمائش کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی (پی بی سی دبئی) کے چیئرمین Shabbir Merchant نے دی ویسٹن دبئی مینا سیاہی بیچ ریزورٹ اینڈ مرینا میں برج ٹو بزنس 2026 نیٹ ورکنگ نمائش میں شرکت کی۔اس تقریب نے کاروباری کونسلوں، کاروباری افراد، سرمایہ کاروں، اور صنعت کے پیشہ ور افراد کو اکٹھا کیا، بامعنی رابطوں کو فروغ دینے، […]
متحدہ عرب امارات میں رہنے اور کام کرنے والے 12 پاکستانیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا گیا

دبئی متحدہ عرب امارات میں رہنے اور کام کرنے والے 12 پاکستانیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہنے کے لیے عزت مآب سہیل الزرعونی کی نجی مجلس میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں متحدہ عرب امارات میں رہنے اور کام کرنے والے 12 پاکستانیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا گیا۔یہ […]
پیرس کے نواح میں فائرنگ، 12 سالہ بچی سمیت 5 افراد زخمی، ایک ہلاک

پیرس کے نواحی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے، جن میں ایک 12 سالہ بچی بھی شامل ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اسے ’نسل پرستانہ دہشتگرد حملہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ فرانسیسی جمہوریہ اور قوم کی زندگی میں ایک اہم […]
پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، براہ راست پروازیں شروع کرنے کا عزم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم آئندہ 2 سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا دورہ دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم موڑ اور تجارت و […]
سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، پاکستانی شہری سمیت 10 زخمی

سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ آرامکو کے شیبہ آئل فیلڈ اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی وزارت توانائی اور سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بدھ کی صبح سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں […]
یونان: تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، شیرخوار بچے سمیت 6 افراد ہلاک

یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب ترکی سے آنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کی تیز رفتار کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 8 افراد کو بچا لیا گیا۔ یونانی میڈیا کے مطابق حادثہ جزیرے لیسبوس کے جنوب مشرقی ساحل کے قریب […]