ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں بھونچال، پاکستان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟

عالمی ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں حالیہ شدید مندی کے بعد پاکستان میں بھی اس شعبے کے مستقبل پر بحث جاری ہے۔ بڑی ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جا رہی ہے اور مالیاتی حلقے اسے ایک اہم معاشی اشارہ قرار دے رہے ہیں۔ بٹ کوائن کی قیمت میں […]

بنگلادیش کے ممکنہ وزیراعظم؛ 18ماہ قید اور 17 سال جلاوطنی کاٹنے والے طارق رحمان کون ہیں؟

بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کی انتخابی دنگل میں نمایاں کامیابی کے بعد اس کے چیئرمین طارق رحمان ملک کے ممکنہ وزیراعظم کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش نیشلسٹ پارٹی کے رہنما امیر خسرو محمود چوہدری نے بتایا کہ حکومت بننے کی صورت میں وزارت عظمیٰ کے لیے طارق رحمان ہی ہمارے واحد امیدوار ہوں […]

دبئی میں ورلڈ ہیلتھ ایکسپو (WHX) 2026 میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندگان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

دبئی، دبئی میں ورلڈ ہیلتھ ایکسپو (WHX) 2026 میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندگان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد، علی زیب خان، تجارت اور سرمایہ کاری کے قونصلر اور قونصل خانے کے دیگر افسران کے ساتھ، پاکستانی نمائش کنندگان کا پرتپاک […]

ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے سید ابوہریرہ شاہ سے ملاقات کی۔

دبئی، ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے ایک باصلاحیت نوجوان پاکستانی انٹرنیشنل تائیکوانڈو کھلاڑی سید ابوہریرہ شاہ سے ملاقات کی جو مختلف مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ بیرون ملک پاکستان کے مثبت امیج کو فروغ دینے میں ان کے تعاون کے اعتراف میں قونصل جنرل نے انہیں […]

پاکستان کرسچن الائنس یو اے ای کے ارکان نے صدر الائنس جان قادر کی صدارت میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات کی.

دبئی, پاکستان کرسچن الائنس یو اے ای کے ارکان نے صدر الائنس جان قادر کی صدارت میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات کی. اس دوران قونصلر عمران شاہد، جنید مرتضیٰ، فواد احمد خان اور محمد صالح بھی موجود تھے. پاکستان کرسچن الائنس کی طرف سے صدر جان قادر، […]

پیسے لو اور واپس جاؤ: قطر میں محصور افغان اتحادیوں کو امریکا کا ’دھوکا‘

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے قطر میں موجود ایک کیمپ کو بند کرنے کی تیاری کے دوران وہاں پھنسے افغان شہریوں کو اپنے ملک واپس جانے کے لیے مالی ادائیگی کی پیشکش شروع کر دی ہے۔ امریکا کی اس پیشکش کو انسانی حقوق کے اداروں اور بعض سیاست دانوں کی جانب سے ’بڑا دھوکا‘ قرار […]

دی سٹیزنز فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے دبئی میں سپورٹرز کانفرنس اور ڈنر کا اہتمام

دی سٹیزنز فاؤنڈیشن (TCF)، جو پاکستان میں کم مراعات یافتہ بچوں کی تعلیم کے لیے وقف ایک سرکردہ غیر منافع بخش ادارہ ہے، نے دبئی کے ہوٹل میں اپنی سالانہ سپورٹرز کانفرنس اور ڈنر کا اہتمام کیا۔ تقریب میں تقریباً 700 مہمانوں کو اکٹھا کیا گیا جو مخیر حضرات، تعلیم کے حامیوں اور دیرینہ حامیوں […]

غلافِ کعبہ کی مبینہ بے حرمتی، حرمین شریفین سے وضاحت آگئی

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک تصویر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ غلافِ کعبہ کو زمین پر بچھایا گیا ہے۔ اس تصویر نے مسلمانوں میں شدید جذبات کو جنم دیا، کیونکہ غلافِ کعبہ جسے ”کسوہ“ بھی کہا جاتا ہے، ہمارے ایمان اور تقدس سے جڑا ہوا ہے۔ […]

غزہ میں خطرناک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، انسانی جسم بھاپ بن گئے

غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیل پر جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات سے متعلق ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بعض حملوں میں ایسے ہتھیار استعمال ہوئے جن کے اثرات معمول کے دھماکوں سے کہیں زیادہ تباہ کن تھے۔ الجزیرہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق […]

ایپسٹین کا مبینہ ’بچوں کا باڑہ‘؛ نئی دستاویزات میں خوفناک انکشافات

نیویارک کی جیل میں جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی موت کو کئی سال گزر چکے ہیں، تاہم اب سامنے آنے والی نئی دستاویزات، بیانات اور امریکی محکمہ انصاف کے حالیہ ریکارڈز نے اس بدنام فنانسر کی سوچ اور مبینہ منصوبوں کے بارے میں ایک بار پھر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز […]