ایران اور مشرقِ وسطیٰ میں کتنے پاکستانی پھنسے ہیں؟ اسحاق ڈار نے تعداد بتا دی

سینیٹ اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے ایران پر حملے اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کوعالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے فوری طور پر ایران، خطے کے ممالک اورعالمی قیادت سے رابطے کیے، مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرانے کی […]
ملک سے باہر جانے والے کون سا روٹ اختیار کر سکتے ہیں اور ہوائی سفر کا کرایہ کتنا بڑھا ہے؟

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد سب سے بڑا مسلئہ ان لوگوں کو درپیش ہے جن کے پاس ویزا بھی موجود ہے ٹکٹ بھی ہے لیکن کوئی پرواز دستیاب نہیں جو ان لوگوں کو ملک سے باہر لیکر جا سکے، اس وقت پاکستان سے باہر جانے کے لیے کون کون سے روٹس فعال […]
امریکا کا پاکستان میں تمام ویزہ سروسز 6 مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر تمام ویزہ سروسز 6 مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں قائم سفارت خانے کے ساتھ ساتھ لاہور اور کراچی میں موجود امریکی قونصل خانوں پر بھی لاگو ہوگا۔ اس سے یہ سروسز 2 مارچ […]
آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کی یو اے ای برانچ کونسل کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا،

دبئی, آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کی یو اے ای برانچ کونسل کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور باوقار افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممبران، طلبہ اور ان کے اہلِ خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ تقریب اتحاد، بھائی چارے اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی کی خوبصورت عکاسی ثابت ہوئی۔ […]
دبئی میں وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کی طرف سے رمضان کا پورا مہینہ افطاری کا اہتمام

ماہِ رمضان اسلامی سال کا نہایت مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے کو بے شمار فضائل اور برکتوں کا حامل قرار دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو دیگر تمام مہینوں پر فضیلت عطا فرمائی اور اسے عبادت، رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ بنایا۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی […]
پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کی دبئی اور شمالی امارات میں ملائیشیا کے قونصل جنرل ریاض بن عبدالرزاق سے ملاقات

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے ریاض بن عبدالرزاق، دبئی اور شمالی امارات میں ملائیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات کی۔قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دونوں فریقوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے راستے تلاش کرنے کا موقع فراہم […]
ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، مسلح افواج کے سربراہان کے خصوصی پیغام

مسلح افواج کے سربراہان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام جاری کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل ہو نے پر فیلڈ مارشل سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے خصوصی پیغامات جاری کیے۔ عسکری قیادت نے جوانوں کی جرات، پیشہ ورانہ […]
پاکستانیوں کیلیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ویزوں کا اعلان

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سیکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اقدامات کا […]
متحدہ عرب امارات OYLZ ٹرمینلز نے خلیفہ پورٹ پر سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا

متحدہ عرب امارات OYLZ ٹرمینلز نے خلیفہ پورٹ پر سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں پورٹ کے اندر OYLZ ٹرمینلز کی طرف سے تیار کیے جانے والے ایک نئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹوریج ٹرمینل کی تعمیر کا آغاز کیا گیا۔اس سہولت کا مقصد پیٹرولیم مصنوعات کے لیے جدید اسٹوریج اور ہینڈلنگ کا […]
پاکستانی طلباء متحدہ عرب امارات کی معروف خلیفہ یونیورسٹی کا فل فنڈڈ اسکالرشپ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

متحدہ عرب امارات کی معروف تحقیقی جامعہ ’خلیفہ یونیورسٹی نے پاکستانی طلبہ کے لیے ‘ مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ وظائف ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے دستیاب ہیں اور میرٹ کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ یونیورسٹی مختلف ٹائرز (جیسے Tier […]