نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب میں 165 افراد ہلاک 1500 لاپتہ

نیپال اور چین کے خطے تبت میں ہمالیائی دریا میں مٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب سے تقریباً 1,500 افراد لاپتا ہیں، جن میں کم از کم 800 غیر ملکی شامل ہیں۔ بدھ کو پیش آنے والی اس قدرتی آفت نے نیپال کے پہاڑی قصبوں اور وادیوں […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ

دبئی، متحدہ عرب امارات پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے ایک وفد نے دبئی میں فلپائن کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا، جہاں متحدہ عرب امارات میں فلپائن کے قونصل جنرل عزت مآب امبروسیو برائن ایف۔ اینسیسو III اور فلپائن کے ٹریڈ کمشنر مسٹر وائیکل اینجیلو ڈی روئرنگ سے ایک مفید اور نتیجہ خیز ملاقات […]
پاکستان مسلم لیگ ن،متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ کے صدر جان قادر کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ن،متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ کے صدر جان قادر نے ایک وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور کراچی میں مقیم مسیحیوں کے مسائل سے آگاہ کیا-اس ملاقات میں شیپرڈ عمران خراعت اور پاسٹر شمعون اقبال سمیت دیگر مسیحی نمائندگان بھی موجود تھے۔ مسیحی وفد […]
شارجہ میں پاکستان کے یومِ آزادی، ثقافت، اتحاد اور خواتین کے بااختیار بنانے کے حوالے سے کمیونٹی نمائش

شارجہ، متحدہ عرب امارات: جشنِ آزادی، اتحاد، ثقافت اور کمیونٹی کے جذبے کو اجاگر کرنے والی ایک شاندار کمیونٹی نمائش کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی، جس کا اہتمام ہما خان، ہما انٹرپرائزز کی جانب سے، شراکت دار عائشہ میر، ایڈزون کے تعاون سے اور پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے اشتراک سے کیا گیا۔ اس […]
ایچ ون بی امریکی ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ کرنے کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اعلیٰ مہارت رکھنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئے ایچ ون بی ویزوں پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز پیش کردی۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے پیش کردہ مجوزہ ضابطے کے تحت نئے ایچ ون بی ویزا کی فیس […]
اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کا انعقاد

دبئی, اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی دبئی میں منایا گیا۔تقریب کی صدارت میاں منیر ہانس، صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ نے کی، جبکہ قاضی محمد بشیر ایڈووکیٹ، صدر پیپلز لائرز فورم سندھ مہمانِ خصوصی اور ڈاکٹر بو […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی جانب سے شارجہ کی بصیرت افروز قیادت کو خراجِ تحسین

شارجہ،پاکستان بزنس کونسل شارجہ نے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں “شارجہ کی بصیرت افروز قیادت کو خراجِ تحسین” کے عنوان سے ایک شاندار کمیونٹی اور بزنس نیٹ ورکنگ شام کا انعقاد کیا۔اس تقریب میں معروف کاروباری شخصیات، بینکرز، ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندگان، کمیونٹی رہنماؤں، میڈیا نمائندگان، PBCS کے اراکین اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ […]
پرائیویٹ حج اسکیم 2027ء کے لیے واجبات کی وصولی کا آغاز

پرائیویٹ حج سکیم 2027 کیلئے واجبات کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔ پرائیویٹ حج کی بکنگ اور ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے قابل قبول ہوگی۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تمام مالی معاملات صرف حج پورٹل کے ذریعے انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ […]
پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ UAE نے باضابطہ طور پر اپنی نئی شارجہ برانچ کے عظیم الشان افتتاح کا جشن منایا

شارجہ، پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ UAE نے باضابطہ طور پر اپنی نئی شارجہ برانچ کے عظیم الشان افتتاح کا جشن منایا، جس نے متحدہ عرب امارات میں کمپنی کے توسیعی سفر میں ایک اور اہم سنگ میل کو نشان زد کیا۔ اومران ٹاور، شارجہ میں واقع، نئی برانچ نے Perfect Legacy UAE کی NorthEs Legacy […]
اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

تیونس کے ساحل کے قریب اٹلی جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 13 تیونسی شہری لاپتا ہوگئے، جبکہ 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ الجزیرہ اور خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تارکین وطن کی کشتی جمعرات کی صبح تیونس سے روانہ ہوئی تھی اور اٹلی […]