آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی سرگرمیوں […]
یو اے ای کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کی سختی سے تردید

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کے مبینہ دورہ یو اے ای کی تردید کر دی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے مبینہ دورۂ یو اے ای اور کسی بھی اسرائیلی فوجی وفد کی آمد سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ یو اے […]
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026، پاکستان کی پوزیشن میں اتار چڑھاؤ جاری

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں 100ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، جبکہ پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس دنیا بھر کے 199 پاسپورٹس کا 227 سفری مقامات تک رسائی کی بنیاد پر جائزہ لیتا ہے، جس میں پاسپورٹ […]
ایرانی تیل کی ترسیل کی اطلاع دینے والے کے لیے 1.5 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے پاسداران انقلاب کے مالی نیٹ ورک کی معلومات دینے پر 15 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا۔ واشنگٹن نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مالیاتی ڈھانچے سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے بڑا انعامی پروگرام جاری کردیا ہے جس کے تحت قابل اعتماد معلومات دینے والے کو 15 ملین امریکی ڈالر تک […]
دماغ جوان رکھنے کے 3 آسان طریقے، آج سے ہی شروع کرکے دیکھیں

ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کو صحت مند اور فعال رکھنے کے لیے اسے مسلسل چیلنجز اور ذہنی سرگرمیوں کی ضرورت ہوتی ہے تاہم اس کے لیے ہمیشہ مشکل یا تھکا دینے والی سرگرمیاں ضروری نہیں ہوتیں۔ روزمرہ زندگی میں چھوٹی اور خوشگوار تبدیلیاں بھی دماغ کی عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے میں […]
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مخصوص بے دخلی کی خبریں پروپیگنڈا قرار

وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستانیوں کی مخصوص بے دخلی سے متعلق خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بدنیتی اور جعلی مہم کا حصہ ہیں۔ وزارت داخلہ نے میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی […]
تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر سائبر حملہ، ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر

امریکا میں تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر بڑے سائبر حملے کے بعد ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر ہوگیا۔ حملے کے باعث طلبا اور اساتذہ کو ویب گاہ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لاکھوں طلبا اور عملے کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ […]
امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان ثالثی پر پاکستان کی تعریف، امریکی کانگریس میں قرارداد پیش

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ایران جنگ کے دوران امن و سفارتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی، جس میں پاکستان کو ‘غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد ثالث’ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی کانگریس کے رکن آل گرین نے ایوان میں پاکستان کی جانب سے ‘امریکا، اسرائیل اور […]
ایران کی دھمکیوں اور مداخلت کو قبول نہیں کریں گے: یو اے ای

متحدہ عرب امارات نے ایران کی وزارتِ خارجہ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی خودمختاری اور سلامتی کے خلاف کسی بھی قسم کی دھمکی قابلِ قبول نہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں ایران کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کی سخت الفاظ میں […]
حرمین شریفین میں زائرین کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام، علما سے رابطہ آسان

مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں زائرین اور علما کے درمیان رابطے کو آسان بنانے کے لیے ایک نیا کلاؤڈ بیسڈ (آن لائن) نظام شروع کیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے مذہبی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے اس نظام کا افتتاح کیا۔ اس نظام کے تحت زائرین اب کسی بھی وقت علماء […]