چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ سید سلیم اختر کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

رمضان المبارک کی بابرکت فضاء میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت، سینئر وائس چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور سی ای او ڈیجیٹل وژن، سید سلیم اختر نے دوستوں، اہلِ خانہ اور پاکستانی کمیونٹی کی معزز شخصیات کے اعزاز میں دبئی کے ایک ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ اس پروقار تقریب میں معروف […]

گوجرانوالہ، یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم لاہور سے گرفتار

گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتارملزم انسانی اسمگلنگ کے 14 مقدمات میں مطلوب تھا اورکافی عرصے سے گرفتاری کے خوف سے روپوش تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم شہریوں کو […]

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کا شارجہ میں ہائی ٹیک UAE ای انوائسنگ، آگاہی و نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد

شارجہ. پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) نے شارجہ میں ہائی ٹیک یو اے ای ای. انوائسنگ. آگاہی و نیٹ ورکنگ سیشن کامیابی کے ساتھ منعقد کیا۔ اس سیشن کا مقصد 2026 میں نافذ ہونے والے لازمی یو اے ای، ای انوائسنگ فریم ورک کے لیے کاروباری طبقے کو تیار کرنا تھا۔ اس سیشن میں کاروباری […]

دنیا میں کہاں روزہ سب سے طویل اور کہاں مختصر ترین ہوگا؟

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں روزے کے اوقات کار سامنے آگئے ہیں۔ پاکستان میں رواں برس روزے کا دورانیہ تقریباً ساڑھے 12 سے 14 گھنٹے تک متوقع ہے، جبکہ مقامی رویت ہلال اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے اوقات میں معمولی فرق ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بلند عرض […]

چوہدری جاوید اقبال بدھنوی نے اسلام آباد میں ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (TIKA) کے دفتر کا دورہ کیا،

اسلام آباد. حکومت آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِ چوہدری جاوید اقبال بدھنوی (خوراک، اے جے کے ٹی ای وی ٹی اے اور کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی) نے اسلام آباد میں ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (TIKA) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات ٹیکا کی کنٹری ہیڈ سلیوا ٹونا سے ہوئی۔ ملاقات کے […]

دبئی اور عمان کے مسیحی وفد کی سفیر پاکستان برائے سلطنت عمان سید نوید صفدر بخاری سے ملاقات

دبئی, پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ اور پاکستان کرسچن الائنس یو اے ای کے صدر جان قادر نے ایک وفد کے ہمراہ سلطنت عمان میں تعینات پاکستان کے سفیر سید نوید صفدر بخاری سے سفارتخانہ پاکستان مسقط میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے وفد کو خوش آمدید کہا جس […]

جدہ ایئرپورٹس نے عمرہ سیزن کے لیے آپریشنل پلان کی منظوری دے دی

جدہ ایئرپورٹس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے غیر معمولی رش سے نمٹنے کے لیے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 1447 ہجری کے عمرہ پیک سیزن کا جامع آپریشنل پلان منظور کر لیا ہے۔ اس حکمتِ عملی کا مقصد زائرین کو محفوظ، منظم اور سہل سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ کمپنی […]

سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے مطابق 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہو گا جبکہ انڈونیشیاء اور ترکیہ سمیت کئی ممالک میں چاند نظر نہیں آیا وہاں پہلا روزہ 19 فروری کو ہوگا۔  تفصیلات مطابق انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند […]

سال 2026 کا پہلا سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جائے گا؟

دنیا بھر میں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن ہوگا، جسے عام طور پر رنگ آف فائر یعنی آگ کا حلقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس منفرد فلکیاتی منظر نے ماہرین فلکیات اور آسمان سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اسی موقع پرگوگل نے ایک خصوصی اینیمیشن فیچر متعارف کرایا […]

  ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں بھونچال، پاکستان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟

عالمی ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں حالیہ شدید مندی کے بعد پاکستان میں بھی اس شعبے کے مستقبل پر بحث جاری ہے۔ بڑی ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جا رہی ہے اور مالیاتی حلقے اسے ایک اہم معاشی اشارہ قرار دے رہے ہیں۔ بٹ کوائن کی قیمت میں […]