شارجہ میں اسٹریٹ ڈیلائٹس ریسٹورنٹ کا افتتاح آمدن کا دو فیصد انسانی خدمت کے لیے دینے کا عزم

دبئی, شارجہ میں اسٹریٹ ڈیلائٹس ریسٹورنٹ کا افتتاح آمدن کا دو فیصد انسانی خدمت کے لیے دینے کا عزم.مويلح میں نیاریسٹورنٹ معیاری فاسٹ فوڈ کو بچوں کے تحفظ سے متعلق فلاحی کوششوں کی مستقل حمایت سے جوڑتا ہے. شارجہ مقامی فاسٹ فوڈ برانڈ اسٹریٹ ڈیلائٹس نے شارجہ کے علاقے المویلہ میں افتتاح فائر اسٹیشن روڈ […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیرِ اہتمام چائے شائے ریسٹورنٹ میں بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

دبئی (خالد محمود گوندل) پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیرِ اہتمام چائے شائے ریسٹورنٹ میں بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات، بزنس کونسل شارجہ کے اراکین سینئر نائب چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ سید سلیم اختر،نائب چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ عامر حسن،صدر […]
پاکستان کینیڈا تعلقات میں نئی پیش رفت: کینیڈین وزیر خارجہ پہلے سرکاری دورۂ پر آج پاکستان پہنچیں گی

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر آج (20 جولائی) پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی۔ اپنے عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا یہ ان کا پہلا دورہ ہوگا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، عوامی روابط اور علاقائی و عالمی امور […]
ورلڈ کپ میں فلسطینیوں کے حامی اسپین کی کامیابی، فلسطینی علاقوں میں خوشی کی لہر، عوام سڑکوں پر نکل آئے

فٹبال ورلڈ کپ میں اسپین کی تاریخی کامیابی پر غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے بھرپور جشن منایا۔ شہری بڑی تعداد میں عارضی بڑی اسکرینوں، اسٹیڈیمز اور سڑکوں پر جمع ہوئے اور اسپین کی فتح کو صرف کھیل کی کامیابی ہی نہیں بلکہ فلسطین کے لیے ہسپانوی حکومت کی مسلسل حمایت کے اعتراف […]
فلم دل دیوانہ ہو گیا’ کے ساتھ، ہمارا مقصد ایک صاف ستھرا خاندانی تفریحی تخلیق کرنا تھا.ایشپال سنگھ

ممبئی, جولائی کو ریلیز ہونے والی دل دیوانہ ہو گیا میں تازہ چہرے، خاندانی اقدار اور رومانس مرکزی مرحلے میں شامل ہیں۔رومانس، جذبات اور خاندانی رشتوں کا ایک دل دہلا دینے والا امتزاج، “دل دیوانہ ہو گیا” 31 جولائی کو ملک گیر تھیٹر میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔ گرینڈ وے پروڈکشنز کے بینر تلے […]
85 پاکستانی طلبا کے لیے فل برائٹ اسکالرشپس، امریکا نے طلبا ویزوں کی شرائط بھی سخت کر دیں

امریکا نے رواں سال 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس فراہم کر دی ہیں، جن کے تحت وہ امریکی جامعات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔ دوسری جانب امریکی حکومت نے غیر ملکی طلبا کے ویزوں میں توسیع کے قواعد سخت کرتے ہوئے نئی مدتِ قیام اور وفاقی منظوری کی شرط عائد […]
بیرونِ ملک سے زیادہ رقم آنے کے باوجود پاکستان خسارے میں کیوں چلا گیا؟

مالی سال 2026 کے دوران ریکارڈ ترسیلاتِ زر موصول ہونے کے باوجود پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق درآمدات میں نمایاں اضافے اور برآمدات میں معمولی بہتری کے باعث مالی سال کے اختتام پر 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک […]
گلاسگو سٹی چیمبرز میں، گلاسگو لاہور ٹوئننگ پارٹنرشپ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر استقبالیہ کا انعقاد

پاکستان کے قونصل جنرل، ثمر جاوید نے گلاسگو سٹی چیمبرز میں گلاسگو کے لارڈ پرووسٹ ڈاکٹر جیکولین میک لارن کی طرف سے گلاسگو لاہور ٹوئننگ پارٹنرشپ کی 20 ویں سالگرہ کی یاد میں منعقدہ شہری استقبالیہ میں شرکت کی۔اس تقریب میں لاہور نمائش کا افتتاح کیا گیا، جس میں گلاسگو میں مقیم پاکستانی بین الضابطہ […]
ترکیے میں 15 جولائی 2016 کی ناکام بغاوت کی دسویں برسی، یومِ جمہوریت اور قومی اتحاد منایا گیا..

استنبول، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل) ترکیے بھر میں 15 جولائی 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کی دسویں برسی انتہائی عقیدت اور قومی و ملی جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ یہ دن یومِ جمہوریت اور قومی اتحاد کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ اُن 253 شہداء کو […]
مبلع یورپ پیر مفتی اختر علی قادری کا ریان اسلامک سنٹر قصور کا دورہ

قصور (نیوز رپورٹ)مبلغ یورپ اور سجادہ نشین محدث قصوری صاحبزادہ پیر مفتی اختر علی قادری نے اسلامی علوم وفنون کے ادارے ریان اسلامک سنٹر قصور کا دورہ کیا اور سنٹر میں دی جانے والی تعلیم اور علم کے فروغ کے لئےکی جانے والی کاووشوں پر منتظمین ریان اسلامک سنٹر کو زبر دست خراج تحسین پیش […]