پاکستان مسلم لیگ (ن) مائنارٹی ونگ کے ہیڈ اور پاکستان کرسچن الائنس یونین کے صدر جان قادر کی سفیرِ پاکستان عمان سے اہم ملاقات

مسقط، عمان. پاکستان مسلم لیگ (ن) مائنارٹی ونگ کے ہیڈ، پاکستان کرسچن الائنس یونین کے صدر اور بنات ٹی وی کے سربراہ جان قادر نے معروف سماجی رہنما یونس بٹی کے ہمراہ عمان میں پاکستان کے سفیر عزت مآب سید نوید صفدر بخاری سے ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جان قادر نے سفیرِ […]

امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا متن منظر عام پر آگیا

امریکا اور ایران کے مابین برسوں پرانی دشمنی کو دوستی اور امن میں بدلنے کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ طے پانے والی ابتدائی ’مفاہمتی یادداشت ‘ کا مکمل متن باضابطہ طور پر جاری کر دیا ہے، جسے ’ریاست ہائے متحدہ امریکا اور اسلامی […]

امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ

 وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد معاہدہ نافذ العمل ہوگیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے ہیں، معاہدے پر دستخط پہلے جمعہ […]

سی سی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، جسم پر گولیوں اور زخموں کے 11 نشانات

چکوال میں سی سی ڈی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی نو سالہ معصوم بچی ہانیہ عدیل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بچی کے جسم پر گولیوں اور زخموں کے گیارہ نشانات پائے گئے ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ہانیہ کی موت جسم […]

غیر قانونی ہجرت کی روک تھام، برطانیہ کا پاکستان کے لیے 80 لاکھ پاؤنڈ اضافی امداد کا اعلان

برطانیہ نے غیر قانونی ہجرت، انسانی اسمگلنگ اور منظم جرائم کے خلاف پاکستان کے ساتھ مشترکہ اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اضافی 80 لاکھ پاؤنڈ فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فنڈنگ سرحدی اور ویزا نظام کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف قانون نافذ کرنے […]

ایران امریکا معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل، میزبانی پاکستان کرے گا

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کے حوالے سے ایک بڑی اور اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے کاغذات یعنی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی جگہ کو اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق، پہلے یہ تقریب جنیوا شہر میں […]

برطانوی پارلیمنٹ کا جنگ بندی کیلئے سفارتی کامیابی پر پاکستان کو زبردست خراج تحسین

برطانوی پارلیمنٹ بھی پاکستان کی سفارتی کامیابی کی معترف، ہاؤس آف لارڈز میں امن کیلئے کردار پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں امریکہ ایران جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کے کردار کی تعریف کی ہے، برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف لارڈز میں بحث کے دوران امن […]

ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے، آبنائے ہرمز بھی کھل گئی: صدر ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے، آبنائے ہرمز بھی کھل گئی ہے اور جمعے تک مکمل طور پر کھول دی جائے گی، ایران میں اب سمجھدار قیادت ہے، تہران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق […]

ایران کو اربوں ڈالر ملیں گے یا نہیں؟ جے ڈی وینس نے بڑی وضاحت کر دی

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ طے پانے والے مجوزہ معاہدے کے دفاع کے لیے مختلف امریکی ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دیتے ہوئے معاہدے سے متعلق کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی وینس نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد معروف […]

پاکستان بزنس کونسل دبئی کی سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی نے اپنی سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) 2026 کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جس میں ممبران، بزنس لیڈرز، انٹرپرینیورز، سرمایہ کاروں، اور یو اے ای میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کی-“متحدہ عرب امارات پر فخر” کے تھیم کے تحت منعقدہ AGM نے UAE کی دور اندیش قیادت، کاروبار […]