وینز ویلا میں زلزلے سے تباہی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر،اموات ایک لاکھ تک ہو سکتی ہیں : امریکی ادارہ

لا گوایرا ،کراکس(اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا میں دو شدید زلزلوں سے تباہی ، 188 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی و لاپتا ہو گئے ، عمارتیں منہدم ہو گئیں، ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کے لیے شہری اور امدادی ٹیمیں سرگرم ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق وینزویلا کے شمالی حصے میں ایک کے بعد […]

چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کا نفاذ، 500 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کا فیصلہ

چمن بارڈر پر بے روزگار خاندانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع سے معاشی بحالی کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔ حکومت بلوچستان نے ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد 500 بے روزگار نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت نے چمن کے متاثرہ نوجوانوں کو بیرون […]

ڈاکٹر نور الصباح اونر چائ شائی ریستوران و کیفے عجمان میں بزنس مینوں کی دعوت

چائ شائی ریستوران و کیفے عجمان کی اونر ڈاکٹر نور الصباح نے اپنے ریسٹورنٹ پر پاکستانی بزنس مینوں کی دعوت کی جس میں پاکستان بزنس کونسل دبئی و شارجہ کے عہدیداران اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی کے قونصلر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ علی زیب خان نے شرکت کی- اس موقع پر ڈاکٹر نور الصباح نے […]

337 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے، شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کو خراج تحسین

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے 337 سکھ یاتریوں نے ننکانہ صاحب میں گردوارہ جنم استھان پر حاضری دی، مذہبی رسومات ادا کیں اور پاکستان کی مہمان نوازی، مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔ بھارتی سکھ […]

قطر کے ایل این جی پلانٹ میں دھماکا، 54 افراد زخمی، 18 لاپتا

قطر کے اہم مائع قدرتی گیس (ایل این جی) مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی میں واقع بارزان گیس سپلائی فیسلٹی میں دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی جبکہ 18 لاپتا ہو گئے ہیں۔ قطری حکام کے مطابق حادثہ آپریشنز کے آغاز کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش […]

سمندر میں ریسکیو کیے گئے 8 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں ریسکیو کیے گئے 8 ایرانی شہریوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاونت فراہم کرتے ہوئے ان کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل کیے. ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق ایرانی شہریوں کو بحری جہاز MMA VALOUR نے سمندر میں ریسکیو کیا تھا جس کے […]

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، امریکا معاہدے کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطے میں ایران امریکا معاہدے کے اگلے مرحلے کو کامیابی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مذاکراتی عمل کو کسی بھی رکاوٹ سے محفوظ رکھنے پر بھی زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن […]

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں، ایران سے معاہدے میں پاکستان نے مدد کی؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف عظیم انسان ہیں، ایران کے ساتھ معاہدے میں پاکستان نے ہماری مدد کی۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں، پاکستان […]

دبئی میں فن ہنٹرز کے زیر اہتمام عید ملن تقریب کا انعقاد

فن ہنٹرز نے دبئی میں عید کی ایک نفیس تقریب کی میزبانی کی۔ سمن راحت کے زیر اہتمام، اس تقریب نے نیٹ ورکنگ اور تخلیقی نمائش کے لیے ایک اعلیٰ سطحی پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا، جس میں معزز مہمانوں اور صنعت کے پیشہ ور افراد کی ایک اسمبلی نے شرکت کی۔ ایونٹ […]

کینیڈا کی فضایئں،”نیاگرا”کی قُربت اور ڈاکٹرجمیل جالبی کی97ویں سالگرہ

سابق وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹرجمیل جالبی کی یاد میں ان کی 97ویں سالگرہ اربابِ قلم کے تعاون سے کینیڈا میں منائی گئی – اس موقع پر ان کی کتاب”افکارِ جالبی” کی تقریب مُنعقد ہوئی جس میں نامورشخصیات اُردوُ سائنیس بوُرڈ کےسابق چیئرمین ڈاکٹرخالداقبال یاسر، پروُفیسرڈاکٹر رفیع، مُصطفیٰ، بیگم و مُنیرسامی،اسلامیہ کالج کے پرنسپل،مُحمد رفیع، […]