شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

امریکی حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا عراق میں تعزیتی جلوس نکالا گیا، جس کے بعد ان کی نجف میں روضہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر […]
امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 3 تجارتی جہازوں پر مبینہ ایرانی حملوں کے جواب میں ایران کے خلاف فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق یہ کارروائی تجارتی جہاز رانی کے تحفظ اور ایران کو ’بھاری قیمت چکانے‘ پر مجبور […]
ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملوں میں بحرین […]
11 جولائی کو امریکا ایران مذاکرات پاکستان میں ہوں گے، ٹرمپ کی پاکستان آمد کا امکان موجود ہے، ساجد تارڑ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ 11 جولائی کو ایران امریکا مذاکرات اِسلام آباد میں ہونے کے حوالے سے خبر کنفرم ہے۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں اس ویک اینڈ پر ریپبلیکن پارٹی کے لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں کرتا رہا ہوں تو وہاں […]
تہران کے بعد قُم میں بھی آیت اللہ خامنہ ای کی تاریخی نمازِ جنازہ؛ میت کو عراق لے جایا جائے گا

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ تہران کے بعد اب مقدس شہر قم میں بھی ادا کر دی گئی ہے جہاں لاکھوں افراد نے اس تاریخی جلوس میں شرکت کی۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چار […]
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا،

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران کی مرکزی شاہراہوں سے گزارا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ ان اہلِ خانہ کے تابوت بھی موجود ہیں جو 28 فروری کو جنگ کے آغاز میں ہونے والے فضائی حملے میں جاں بحق ہوئے […]
ایران سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے، جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاملہ طے کرنا چاہتا ہے، ایران کو جنازے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ امریکہ کی 250ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک ہی دن میں وینزویلا کو […]
امریکا کے 250 ویں یوم آزادی پر سفیر پاکستان کی امریکی عوام کو دلی مبارکباد

ریاستہائے متحدہ امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے حکومت پاکستان ِ اور پاکستانی عوام کی جانب سے امریکی عوام کو دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا کہ امریکہ کی تاریخ آزادی اور جمہوریت کے حوالے سے ثابت […]
خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران نے کھلی وارننگ جاری کر دی

تہران: ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات یا نمازِ جنازہ کے دوران اسرائیل یا امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو ایران اس کا انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا […]
امریکا اور ایران کا ایک دوسرے پر حملے روکنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

امریکا اور ایران کے درمیان ایک دوسرے پر حملے روکنے اور آبنائے ہرمز کے تنازع کو حل کرنے کے لیے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق، اتوار کے روز ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ دونوں ملکوں نے حالیہ حملوں کو روکنے اور مذاکرات […]