ایران نے تمام صلاحیتیں استعمال نہیں کیں، جنگ کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں: محسن رضائی

ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کا خمیازہ امریکا کو بھگتنا ہوگا، نئی جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔ سربراہ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کی صورت میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں میں دس گنا […]
ٹرمپ کے انتخابی جلسہ میں شرکا کی مخالفانہ نعرے بازی اور ہاتھا پائی، صدر کو خطاب روکنا پڑا

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے شہر کلمسن میں مڈٹرم انتخابات کی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے کے دوران بدنظمی اور ہاتھا پائی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا خطاب کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کلمسن یونیورسٹی کے ‘ٹی ایڈ گیریسن ایرینا’ میں ریپبلکن امیدواروں کی حمایت […]
‘دشمنوں پر کسی بھی لمحے حملہ کر سکتے ہیں’: نیتن یاہو کی نئی جنگی ڈاکٹرائن جاری

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل میں متوقع پارلیمانی انتخابات سے قبل ملک کے نئے قومی سیکیورٹی نظریے (ڈاکٹرائن) کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمنوں پر پیشگی اور شدید ترین حملے کرنے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیا جائے گا۔ نیتن یاہو نے پیر کے روز اپنے ایک […]
ہر امریکی بچہ اسپیس ایکس کا شیئر ہولڈر، ایلون مسک نے بڑا اعلان کردیا

ٹیکنالوجی کے ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال امریکا کے ہر بچے کو اپنی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا ایک شیئر دیں گے۔ ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ اگلے سال امریکا کے ہر بچے کو اسپیس […]
فرانس، اٹلی اور البانیہ میں جھڑپیں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ: یورپ پُرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں کیوں ہے؟

بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے، اسکولوں کے مسائل اور ہاؤسنگ بحران کے خلاف یورپ کے مختلف ممالک میں شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے نتیجے میں فرانس، اٹلی اور البانیہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں اور املاک کو […]
صدر ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتخابات میں اپنے اتحادی اور موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے نیتن یاہو کو ’’عظیم جنگجو وزیراعظم‘‘ قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف امریکا کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے پر ان کی تعریف کی ہے۔ اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا […]
امریکا مِڈ ٹرم انتخابات: ٹرمپ کی شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے: حامیوں کی تجویز

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی حامیوں اور ’ماگا‘ اتحاد کے سرگرم رہنماؤں نے نومر میں آنے والے مڈ ٹرم انتخابات میں ممکنہ شکست کی صورت میں ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کی تجاویز دینا شروع کر دی ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق، 30 ستمبر کو ’رمبل‘ پر براہِ راست […]
یوکرین کے حملے امریکی امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، روس کا انتباہ

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کی جانب سے روسی آئل ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر روس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے حملے امریکا کی جنگ بندی اور امن کی کوششوں کے خلاف ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زیلنسکی نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روسی […]
سمندری طوفان چیمپی سپر ٹائیفون بن سکتا ہے، بحرالکاہل میں نیا خطرہ

سمندری طوفان چیمپی جمعرات کو مزید شدت اختیار کرتے ہوئے بحرالکاہل کے جزیرے گوام کی جانب بڑھنے لگا، جس کے بعد حکام نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ٹائیفون واچ جاری کر دی ہے۔ حکام طوفان کی سمت اور جزیرے پر اس کے ممکنہ اثرات کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔ چیمپی کو مغربی بحرالکاہل […]
برطانیہ میں منشیات فروش گینگ کے 11 کارندوں کو 100 سال قید کی سزا

برطانیہ میں منشیات کی بڑے پیمانے پر سپلائی اور منی لانڈرنگ میں ملوث گینگ کے 12 ارکان کو مجموعی طور پر 100 سال سے زائد قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ پولیس کے مطابق گینگ یارکشائر، ہمبر اور دیگر علاقوں میں 135 کلوگرام سے زائد منشیات کی فراہمی میں ملوث تھا، جبکہ کارروائی کے دوران […]