امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا عندیہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی افواج بھیجنے کے امکان کو مکمل طور پر مسترد کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیشگی کسی بھی آپشن کو خارج نہیں کریں گے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ماضی کے صدور کی طرح […]

امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 96 ایرانی شہری شہید، مجموعی تعداد 742 ہوگئی

ایران پر امریکی و اسرائیلی مشترکہ حملے مسلسل جاری ہیں۔ پیر کے روز حملوں میں مزید 96 شہری شہید ہوگئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔  ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس نیوز ایجنسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز ایران میں ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم […]

ایران کی ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب ہتھیار ڈال دے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی قیادت کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں […]

تہران پر پے در پے حملے، امریکا کا پاسدارانِ انقلاب کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ، ایرانی میزائلوں کا امریکی و برطانوی آئل ٹینکرز پر وار

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید جنگی کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ تہران میں مسلسل تیسرے روز بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران میں ایک ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں پاسدارانِ انقلاب کا ہیڈکوارٹر بھی شامل ہے۔ دوسری جانب ایرانی […]

اسرائیل اور امریکا کا مشترکہ حملہ؛ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے

اسرائیل اور امریکا کے ایران پر مشترکہ حملے کے بعد ایران کے بھی جوابی حملے جاری ہیں، اسرائیل کے رات گئے حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہوگئے جس کی ایرانی حکومت نے تصدیق کردی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہادت کے وقت ایرانی سپریم لیڈر اپنے دفتر میں موجود تھے […]

امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، تہران، کرمان، قم اور اصفہان میں شدید دھماکے

امریکا اور اسرائیل نے مل کر ایران پر حملہ کردیا ہے، جس کے بعد تہران سمیت دوسرے شہروں کے کئی مقامات پر میزائل گرنے اور دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کے خلاف ایک ‘احتیاطی حملہ’ کیا ہے جبکہ امریکی عہدیدار نے بھی ایران پر امریکی […]

پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، میں مداخلت نہیں کروں گا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے خلاف جنگ میں شاندار کام کر رہا ہے اور وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ان سے پاکستان اور افغانستان جنگ سے متعلق سوال کیا گیا۔ صدر […]

پاکستان مخالف دعویٰ الٹا پڑ گیا، سوشل میڈیا دباؤ پر اسکائی نیوز پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور

برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی پاکستان سے متعلق مبینہ گمراہ کن سوشل میڈیا پوسٹ پاکستانی صارفین کی شدید تنقید کے بعد حذف کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسکائی نیوز نے افغانستان ایئرفورس کے ذریعے پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا تھا جسے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا گیا۔ پاکستانی […]

ایران کا ایٹمی اور میزائل پروگرام: حقیقت کیا ہے اور امریکا کے لیے خطرہ کتنا بڑا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے ایران کے میزائل اور جوہری پروگرام کو خطے اور امریکا کے لیے خطرہ قرار دیا۔ ان […]

مودی کی بانیِ ہندوستان کے نظریے سے مخالفت، اسرائیل کے آگے بِچھ گئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیلی پارلیمنٹ ’کنیسٹ‘ میں اپنے حالیہ خطاب کے اختتام پر عبرانی جملہ ”ام یسرائیل خائی“ کہا تو بظاہر یہ ایک رسمی جملہ محسوس ہوا، لیکن اس کے سیاسی اور تاریخی اثرات بھارت کی پرانی خارجہ پالیسی سے بالکل مختلف نظر آئے۔ یہ وہ لمحہ تھا جب مودی نے کھل […]