یوٹیوب پر نوعمر صارفین کو مضر ویڈیوز کی سفارش، نئی تحقیق میں تشویشناک انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ یوٹیوب اب بھی نوعمر صارفین کو کھانے کی خطرناک عادات (ایٹنگ ڈس آرڈر) سے متعلق نقصان دہ ویڈیوز تجویز کر رہا ہے حالانکہ ایسے مواد کی روک تھام کے لیے ایک سال قبل نئے ضوابط نافذ کیے گئے تھے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سینٹر […]
کیا آپ اے آئی سے بنائی گئی جعلی تصویر پہچان سکتے ہیں؟ ماہرین نے 6 اہم نشانیاں بتا دیں

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی تیزی سے ترقی نے جعلی تصاویر (ڈیپ فیک) کو اس قدر حقیقی بنا دیا ہے کہ عام افراد کے لیے اصل اور مصنوعی تصویر میں فرق کرنا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہو گیا ہے۔ تاہم نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر لوگوں کو چند مخصوص خصوصیات […]
کیا آپ ’چیٹ جی پی ٹی‘ توڑ سکتے ہیں؟ اوپن اے آئی یونیورسل جیل بریکز کے لیے 50 ہزار ڈالر انعام

اوپن اے آئی نے اُن محققین کے لیے زیادہ سے زیادہ 50 ہزار ڈالر تک انعام کا اعلان کیا ہے جو اُس کے بائیوسیکیورٹی حفاظتی نظام کو عبور کرنے والا ایک ’یونیورسل جیل بریک‘ تیار کریں۔ یہ پروگرام نجی طور پر چل رہا ہے اور اس میں فی الحال جدید ماڈل GPT-5.6 کو شامل کیا […]
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اہم فیچر پر کام جاری!

ایک نئی رپورٹ کے مطابق گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کی مدد سے فون کا ڈیٹا کلاؤڈ کے بغیر براہِ راست ونڈوز پی سی پر خودکار طور پر بیک اپ ہو سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ بیک اپ وائی فائی کے ذریعے اس وقت ہوگا […]
سعودی محققین کی بڑی کامیابی، پاس ورڈ کے بغیر ڈیوائسز کی شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی تیار

سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے، جس کے ذریعے ڈیجیٹل ڈیوائسز اپنی منفرد جسمانی خصوصیات کی بنیاد پر خود اپنی شناخت ثابت کر سکیں گی۔ ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں روایتی پاس ورڈز اور سیکیورٹی کیز کا محفوظ […]
اوپن اے آئی کل اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈل ’جی پی ٹی 5.6‘ متعارف کرائے گی

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی کل (بروزجمعرات) اپنا اب تک کا جدید ترین ماڈل ’جی پی ٹی 5.6‘متعارف کرائے گی۔ اس ماڈل کی رونمائی گزشتہ ماہ امریکی حکومت کی درخواست پر قومی سلامتی سے متعلق خدشات کے باعث مؤخر کردی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کو خدشہ تھا کہ انتہائی […]
کیا کلاڈ انسان بن رہا ہے؟ اینتھروپک نے اے آئی کی ‘خفیہ سوچ’ ڈھونڈ نکالی

مصنوعی ذہانت کی مشہور کمپنی اینتھروپک نے اپنے معروف اے آئی ماڈل کلاڈ کے اندر ایک ایسا خفیہ اور اندرونی نظام دریافت کیا ہے جہاں یہ بوٹ صارف کو دکھائے بغیر خاموشی سے مختلف خیالات اور باتوں پر کام کرتا ہے۔ کمپنی نے اس خفیہ جگہ کو ”جے اسپیس“ کا نام دیا ہے جو کہ […]
واٹس ایپ پر آن لائن صارفین کی شناخت آسان، ’گرین ڈاٹ‘ فیچر کی آزمائش شروع

میٹا کی زیرِ ملکیت مقبول پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے آن لائن افراد کی شناخت مزید آسان بنانے کے مقصد سے نئے گرین ڈاٹ (Green Dot) فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ یہ فیچر گزشتہ ماہ اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کو فراہم کیا گیا تھا، جبکہ اب آئی فون کے TestFlight […]
راستوں کی تلاش کے بعد گوگل میپس میں کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرائے جانے کی تیاریاں

گوگل میپس، جو اب تک دنیا بھر میں راستوں کی رہنمائی اور منزل تک رسائی کے لیے سب سے مقبول ایپ کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے، مستقبل قریب میں اپنے صارفین کو کھانا آرڈر کرنے کی سہولت بھی فراہم کر سکتا ہے۔ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’اینڈرائیڈ اتھارٹی‘ کی رپورٹ کے مطابق گوگل […]
اے آئی ایجنٹ کا انسانی مدد کے بغیر کامیاب سائبر حملہ

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ نے کسی انسانی مدد کے بغیر آغاز سے اختتام تک مکمل سائبر حملہ انجام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خودکار حملہ رینسم ویئر کی نوعیت کا تھا جس میں متاثرہ سسٹم کا ڈیٹا انکرپٹ کر دیا جاتا ہے اور […]