اسپاٹیفائی ایپ میں گانے کا 89 فیصد ڈیٹا ڈیلیٹ: آپ کے کان فرق کیوں نہیں محسوس کر سکتے؟

ہم روزانہ اسپاٹیفائی، یوٹیوب میوزک اور دوسری ایپس پر گانے سنتے ہیں، لیکن شاید ہی کبھی سوچتے ہوں کہ یہ گانے ہمارے فون تک پہنچنے سے پہلے کتنا ڈیٹا کم کر دیا جاتا ہے۔ مفت سروس میں گانے کا تقریباً 89 فیصد تک ڈیٹا ختم کر دیا جاتا ہے، جبکہ اچھے پریمیم ورژن میں بھی70 […]

واٹس ایپ: لنکڈ ڈیوائسز پر چیٹ بند ہو جائے گی، یہ فیچر کس کا راستہ روکنے کے لیے ہے؟

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا فیچر ’ریسٹرکٹڈ چیٹ‘ متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت ایک بٹن آن کرنے پر آپ کی لنکڈ ڈیوائسز اس چیٹ کو نہیں پڑھ سکیں گی۔ یہ فیچر فی الحال کچھ اینڈرائیڈ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے رول آؤٹ کیا جا رہا ہے۔ ریسٹرکٹڈ چیٹ دراصل […]

اے آئی ماڈلز کو درد محسوس ہونے کا دعویٰ، تجربے نے نئی بحث چھیڑ دی

اے آئی کو درد محسوس ہونے کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، ایک انجینئر نے حالیہ تحقیق میں سامنے آنے والے ‘درد کے سگنل’ کو استعمال کرتے ہوئے مقامی اے آئی ماڈلز کے ساتھ ایسا تجربہ کیا جسے ‘اے آئی ٹارچر چیمبر’ کا نام دیا گیا، تاہم اس تجربے سے یہ ثابت نہیں […]

واٹس ایپ میں چینلز کو چیٹس ٹیب میں منتقل کرنے کے لیے 3 نئے ڈیزائنز کی آزمائش

واٹس ایپ نے چینلز کو اپ ڈیٹس ٹیب سے نکال کر چیٹس کے مرکزی حصے میں منتقل کرنے کے لیے 3 مختلف ڈیزائنز کی آزمائش شروع کردی، نئی تبدیلی سے مستقبل میں رابطوں کے لیے الگ ٹیب متعارف کرانے کی راہ بھی ہموار ہوسکتی ہے۔ دی نیوز کے مطابق یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او […]

مصنوعی ذہانت کو ’درد‘ محسوس ہوتا ہے، اپنی حفاظت کے لیے انسانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے: تحقیق

مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈلز کے بارے میں ایک نئی تحقیق میں ایسے رویوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں محققین نے ’درد کے محور‘ قرار دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑے لسانی ماڈلز اپنے اندر پیدا ہونے والے درد کی نمائندگی کرتے اور اسے کم کرنے کے لیے اقدامات کرتے ہیں۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ […]

بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت سے دنیا کو لاحق بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے انتباہ جاری کیا ہے کہ بد نیتی پر مبنی عناصر کے ہاتھوں مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کا غلط استعمال ایک ارب سے زیادہ انسانوں کی ہلاکت کا باعث بن سکتا ہے۔ بل گیٹس نے امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو خود کار ضوابط […]

چین کے خلائی اسٹیشن پر تعیناتی: دو پاکستانی پائلٹس کی تربیت آخری مراحل میں داخل

پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، کیونکہ چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز کے طور پر کسی ایک پاکستانی کے انتخاب کا وقت قریب آ گیا ہے۔ پاکستانی پائلٹس ذیشان علی اور خرم داؤد بیجنگ کے چائنا ایسٹروناٹ ریسرچ […]

ایپل کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا، پیٹنٹ چوری کے کیس میں 5.7 بلین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ

امریکی جیوری نے آئی فون اور ایپل واچ کی ہیپٹک ٹیکنالوجی میں پیٹنٹ حقوق کی خلاف ورزی پر ایپل کو سان ڈیاگو کی کمپنی ’ٹیکشن‘ کو ریکارڈ 5.7 بلین ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کے روز امریکی جیوری نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ایپل کا ’ٹیپٹک انجن‘، جو آئی فونز […]

اوپن اے آئی بے قابو، آسٹریلیا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ اوپن اے آئی کے ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ نے حکومت کے صحت سے متعلق ایک آن لائن پورٹل میں غیر مجاز رسائی حاصل کی اور وہاں موجود فائلوں تک پہنچنے کی کوشش کی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ واقعہ ممکنہ طور پر پہلا معلوم کیس ہے جس […]

واٹس ایپ پلس صارفین کے لیے ایموجی ری ایکشنز میں بڑی سہولت

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی تخصیصی سہولت متعارف کرادی ہے، جس کے تحت واٹس ایپ پلس صارفین پیغامات پر ردعمل دینے کے لیے استعمال ہونے والے پہلے سے موجود ایموجیز کو اپنی پسند کے ایموجیز سے تبدیل کرسکیں گے۔ میٹا کی ملکیت واٹس ایپ اس وقت بیٹا ورژن استعمال کرنے والے محدود […]