دنیا بھر میں ملازمین کی اے آئی کے ذریعے نگرانی میں اضافہ

دنیا بھر میں دفاتر اور دیگر کاروباری اداروں میں ملازمین کی کارکردگی پر نظر رکھنے کے لیے اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے، تاہم اس ٹیکنالوجی کے ذریعے کام کی نگرانی اور ملازمین کی نجی زندگی میں مداخلت پر سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی ایک رپورٹ کے مطابق، ’کوآپ […]
اے آئی ماڈلز اسمارٹ ڈیوائسز کے ذریعے اپنی نقلیں خود تیار کرکے پھیلا سکتے ہیں، اینتھروپک کا انتباہ

اینتھروپک نے خبردار کیا ہے کہ چھوٹے مصنوعی ذہانت یا اے آئی ماڈلز آئندہ چند ماہ میں انٹرنیٹ سے جڑی ڈیوائسز کے ذریعے آسانی سے خود کو ریپلیکیٹ کرنے (اپنی نقلیں یا کاپیاں خود بنالینا) کی صلاحیت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سے سائبر سیکیورٹی اور تیزی سے خودمختار ہوتی ٹیکنالوجی کے ممکنہ خطرات کے […]
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے شمسی پینلز اور سائنسی آلات روانہ

اسپیس ایکس نے منگل کو ناسا کے لیے ڈریگن کارگو خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) روانہ کردیا، جو اسٹیشن کے لیے تقریباً 6 ہزار 300 پاؤنڈ سامان اور سائنسی آلات لے کر گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اسپیس ایکس کا 35 واں تجارتی کارگو مشن ہے، جس کے لیے […]
کتاب انسان نے لکھی یا اے آئی نے؟ اب لیبل بتائے گا

مصنفین کی جانب سے چوری چھپے مصنوعی ذہانت سے کتابیں لکھنے کے کئی اسکینڈلز سامنے آنے کے بعد اب ایسی کتابوں کو لیبل دینے کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے جو واقعی انسانوں نے لکھی ہوں۔ اس ہفتے فرینکفرٹ میں دنیا کے سب سے بڑے بک فیئر میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت کئی لیبلنگ […]
کیا ایک جین انسانی دماغ کی پیچیدہ صلاحیتوں کو تشکیل دیتا ہے؟، چینی سائنسدانوں نے اہم ترین راز جان لیا

چینی سائنسدانوں نے انسانی دماغ کی پیچیدہ شکنوں اور تہوں کے بننے کے عمل کا راز فاش کرتے ہوئے ایک قدیم جین کے ذریعے دماغی ارتقا کا نیا راز جان لیا ہے۔ معروف بین الاقوامی جریدے ‘نیچر جینیٹکس‘ میں شائع ہونے والی اس جامع تحقیق نے انسانی ارتقا کے حوالے سے دنیا بھر کے سائنسی […]
مصنوعی ذہانت کے ٹائیکون ’اوپن اے آئی‘ نے 3 محققین کو نوکری سے نکال دیا

مصنوعی ذہانت بنانے والے معروف ادارے ’اوپن اے آئی‘ نے حساس معلومات سے متعلق پالیسیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں اپنے 3 محققین کو برطرف کر دیا ہے۔ جبکہ برطرف ہونے والے محققین نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں کمپنی کے تجارتی مفادات کے مقابلے میں اے آئی سیکیورٹی اور تحفظ کے خدشات […]
اینڈرائیڈ پر بڑی سہولت: واٹس ایپ اسٹیٹس اب ڈبل اسپیڈ پر بھی دیکھا جاسکے گا

واٹس ایپ اسٹیٹس کو ڈبل اسپیڈ پر دیکھنے کے لیے اور اینڈرائیڈ صارفین کو آخر کار ایک ٹرک ملنے والی ہے۔ واٹس ایپ اینڈرائیڈ پر اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے2x پلے بیک متعارف کرا رہا ہے۔ ٹریکر نے اسے گوگل پلے اسٹور پر واٹس ایپ بیٹا فار اینڈرائیڈ 2.26.40.4 میں دیکھا ہے۔ کچھ ٹیسٹرز کو […]
وکی پیڈیا کو اے آئی ایجنٹس نے کیسے نشانہ بنایا؟ اوپن اے آئی پر ہیکنگ کی سنگین کوشش کا الزام

وکی پیڈیا کی نگران غیر منافع بخش تنظیم وکی میڈیا فاؤنڈیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اوپن اے آئی کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹس نے اس کے زیر انتظام بعض ٹولز تک غیر مجاز رسائی حاصل کرنے اور انہیں ممکنہ طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ وکی میڈیا کے مطابق اسے خودکار مصنوعی […]
کیا درجہ حرارت بھی ہماری نیند گہری اور پرسکون بنانے میں کوئی کردار ادا کرتا ہے؟ حیران کن انکشاف

ہم میں سے اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ دن اور رات کا چکر اور روشنی ہماری نیند کے اوقات طے کرنے میں سب سے اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن نئی تحقیق نے اس تصور کو ایک دلچسپ سوال سے دوچار کردیا ہے کہ کیا درجہ حرارت بھی اتنا ہی اہم ہوسکتا ہے جتنی […]
واٹس ایپ اور ٹیلیگرام کے جعلی لنکس: یو اے ای صارفین پر سائبر حملے کا الرٹ

متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ماہرین نے شہریوں اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور دیگر غیر سرکاری ذرائع سے موبائل ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں، کیونکہ ایسے لنکس کے ذریعے موبائل فون میں نقصان دہ سافٹ ویئر داخل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ خلیج […]