مصنوعی ذہانت کی کمپنی کو انسانی مصنف کی تلاش، سالانہ تنخواہ 3 کروڑ 25 لاکھ روپے تک

مصنوعی ذہانت کے معروف نظام کلاڈ (Claude) کی خالق کمپنی انتھروپک نے اعلیٰ تنخواہ پر انسانی مصنف کی بھرتی کے لیے آسامی مشتہر کردی۔ کمپنی اس عہدے کے لیے سالانہ 2 کروڑ 78 لاکھ سے 3 کروڑ 25 لاکھ روپے تک تنخواہ دینے کو تیار ہے۔ کمپنی کو سان فرانسسکو میں ایگزیکٹو کمیونیکیشنز رائٹر درکار […]

مصنوعی ذہانت سے مستقبل کی پیش گوئی ممکن بنانے کی کوششیں تیز

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے مستقبل کے ممکنہ واقعات کی پیش گوئی کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور دنیا بھر کے اسٹارٹ اپس اس ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔ مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کاری سے لے کر عالمی تنازعات، حکومتی پالیسیوں اور کاروباری فیصلوں تک، اے آئی نظام ممکنہ […]

اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے: انتھروپک کی وارننگ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنی اینتھروپک نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ماڈلز آئندہ چند ماہ میں انٹرنیٹ پر خود کو نقل کرکے پھیلانے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں، جس سے سائبر سیکیورٹی کے لیے نئے اور سنگین خطرات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ کمپنی کے مطابق، اگر […]

گوگل میسجز کا نیا فیچر، لائیو لوکیشن کے ساتھ ٹریفک جام دیکھنا بھی ممکن

گوگل میسجز میں لائیو لوکیشن شیئر کرنے کے فیچر میں اہم تبدیلی متوقع ہے، جس کے بعد صارفین چیٹ سے باہر نکلے بغیر ٹریفک جام کی صورتحال دیکھ سکیں گے اور نقشے کے مختلف انداز بھی منتخب کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ اینڈرائیڈ اتھارٹی کے مطابق گوگل میسجز کے نئے بیٹا ورژن میں نقشے کے […]

لائکس اور فالوورز کی دوڑ: ڈیجیٹل موازنہ کیسے انسانوں کا ذہنی سکون چھین رہا ہے؟

ماہرینِ ابلاغیات اور ذہنی صحت کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا روزمرہ کی زندگی کو ایک خاموش مقابلے کے میدان میں تبدیل کر رہا ہے، جہاں مسلسل موازنے اور غیر حقیقت پسندانہ توقعات کے باعث عدم تحفظ، عدم اطمینان اور احساسِ کمتری تیزی سے پروان چڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لامتناہی اسکرولنگ […]

مصنوعی ذہانت عالمی معیشت کے لیے بڑا موقع، سرمایہ کاری میں کمی کے خطرات بھی موجود

مصنوعی ذہانت عالمی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، تاہم اس شعبے میں سرمایہ کاری کم ہونے سے عالمی مالیاتی منڈیوں اور اقتصادی ترقی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں ماہرین اور پالیسی سازوں […]

لِنکڈ اِن کا اے آئی سے تیار کردہ مواد کے خلاف کریک ڈاؤن

بین الاقوامی پیشہ ورانہ نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لِنکڈ اِن نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تیار کردہ غیر معیاری، سنسنی خیز اور خودکار مواد کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ کمپنی کی انتظامیہ کے مطابق، اے آئی ٹولز کی مدد سے تیار کی جانے والی سطحی اور بے روح تحریروں کی […]

ٹیسلا نے اسپیس ایکس راکٹ کی طرح لینڈ کرنے والی کار متعارف کرا دی

امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنی نئی الیکٹرک اسپورٹس کار روڈسٹر متعارف کرا دی ہے، جو نہ صرف غیر معمولی رفتار سے دوڑنے بلکہ ہوا میں اچھلنے، پلٹنے اور راکٹ جیسے تھرسٹرز کی مدد سے حرکت کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے اشتراک سے تیار کی گئی اس […]

واٹس ایپ صارفین اب اکاؤنٹس نہ رکھنے والوں کو بھی کالز میں شامل کر سکتے ہیں، جانیے مکمل طریقہ کار و ضوابط

واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے وہ افراد جن کے پاس میسجنگ پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ نہیں ہے دعوتی لنکس کے ذریعے ویڈیو اور وائس کالز میں شامل ہو سکتے ہیں۔ 14 اکتوبر کو لانچ کیے گئے میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کے اس […]

’آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا‘: سربراہ گوگل ڈیپ مائنڈ کی اے آئی سائبر حملوں میں شدت کی پیشگوئی

گوگل ڈیپ مائنڈ کے چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی ڈیمس ہسابس نے بدھ کے روز خبردار کیا ہے کہ سائبر حملوں اور اے آئی ایجنٹس کے ذریعے کی جانے والی حالیہ ہیکنگ کے واقعات ایک خودکار دور کی ابتدائی جھلک ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اگر عالمی سطح پر سیکیورٹی اقدامات کو فوراً سخت […]