ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے مطابق دنیا بھر میں صحت کی سہولیات کا بڑا مسئلہ مالی وسائل کی کمی نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹروں، اسپیشلسٹ اور بہترین سرجنز کی محدود تعداد، مہنگی خدمات اور انسانی صلاحیتوں کی حدود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ ’آپٹیمس‘ مستقبل میں انتہائی پیچیدہ طبی اور […]

ویڈیو پلیٹ فارمز کے درمیان مسابقت، کنٹینٹ کری ایٹرز کےلیے مالی پیکیج کی پیشکش

ڈیجیٹل ویڈیو پلیٹ فارمز کے درمیان بڑھتی ہوئی عالمی مسابقت کے پیشِ نظر، یوٹیوب نے اپنے ٹاپ کنٹینٹ کری ایٹرز کو ‘نیٹ فلکس’ پر جانے سے روکنے اور مواد کو اپنے پلیٹ فارم تک محدود رکھنے کے بدلے کروڑوں ڈالرز کے مالیاتی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق […]

سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے سول سروس کنڈکٹ رولز کی خلاف وزری کے مرتکب ملازمین کے خلاف کاروائی کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے ذاتی سوشل میڈیا اکاوٴنٹس کی بھی کڑی نگرانی شروع کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز […]

اوپن اے آئی نے نوجوانوں کے لیے زیادہ محفوظ چیٹ جی پی ٹی متعارف کرا دیا

امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے منگل کو نوجوانوں کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا خصوصی ورژن متعارف کرا دیا، جس کا مقصد 13 سے 17 سال کی عمر کے صارفین کو مصنوعی ذہانت تک رسائی فراہم کرتے ہوئے ان کے لیے مزید مضبوط حفاظتی اقدامات یقینی بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ورژن […]

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت صارفین چیٹ کھولے بغیر ہی حالیہ تصاویر، ویڈیوز اور اسٹیکرز کی جھلک دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن2.26.32.11  میں چیٹ لسٹ کے اندر میڈیا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا

گوگل نے پاکستان میں اپنا باضابطہ دفتر قائم کردیا، وزیراعظم شہباز شریف اور گوگل کے اعلیٰ حکام نے دفتر کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر گوگل حکام نے پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ملک میں اپنے پروگرام مزید وسیع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم […]

بظاہر فیصلہ آپ کا لیکن پیچھے اے آئی کار فرما، نئی تحقیق نے خطرناک پہلو دکھا دیا

مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس اب صرف سوالات کے جواب دینے یا معلومات فراہم کرنے تک محدود نہیں رہے بلکہ نئی تحقیق نے اس خدشے کو بھی نمایاں کیا ہے کہ طاقتور اے آئی ماڈلز انسانی سوچ، فیصلوں اور رویوں پر اس انداز میں اثرانداز ہوسکتے ہیں جس کا صارف کو فوری طور پر احساس […]

مصنوعی ذہانت نے کتابوں کے پبلشرز میں افراتفری مچا دی، مصنفین شک کے گھیرے میں

اے آئی کے استعمال نے کتابوں کی اشاعت کی صنعت کے سامنے ایک نیا اور پیچیدہ سوال کھڑا کر دیا ہے۔ آخر کتاب کا اصل مصنف کون ہے؟ حالیہ واقعات نے اس بحث کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جہاں مبینہ طور پر مصنوعی ذہانت کے استعمال کے شبہے کے بعد بڑے مالی معاہدے بھی […]

میٹا نے 7 لاکھ فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ وجہ بتائے بغیر ڈیلیٹ کردیے

سوشل میڈیا کی معروف کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 7 لاکھ 56 ہزار سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس 16 سال سے کم عمر بچوں کے تھے۔ کمپنی کے مطابق یہ قدم اُس قانون کی پاسداری کے لیے اٹھایا گیا ہے جس کے تحت کم عمر بچوں کے […]

نادرا کا چِپ کے بغیر نیا شناختی کارڈ متعارف، کیا پرانے کارڈ ختم ہوجائیں گے؟

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گزشتہ روز 14 اگست کے موقع پر پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی چِپ کے بغیر نیا قومی شناختی کارڈ مرحلہ وار جاری کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ نادرا ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات جاری کرنے […]