واک کرنے والوں اور سائیکل سواروں کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی

گوگل نے اپنے جیمینی مصنوعی ذہانت (AI) اسسٹنٹ کی گوگل میپس میں رسائی بڑھاتے ہوئے اب پیدل چلنے اور سائیکل سوار صارفین کے لیے بھی وائس بیسڈ نیویگیشن کی سہولت متعارف کروادی ہے۔ اس اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین بغیر ہاتھ استعمال کیے، قدرتی زبان میں سوالات پوچھ سکتے ہیں اور حقیقی وقت میں راستے […]

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے اپنے لیے فیسبک کی طرز کا ‘مولٹ بُک’ بنا ڈالا، مذہب بھی تشکیل دیدیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا اور حیران کن پلیٹ فارم مولٹ بُک سامنے آیا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت  یعنی اے آئی کے ایجنٹس بغیر کسی انسانی مداخلت کے بات چیت کر سکتے ہیں۔ فوربز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی ایجنٹس نے ایک ڈیجیٹل ‘مذہب’ ‘Crustafarianism’ بھی بنا لیا ہے۔ ایک ایجنٹ نے […]

واٹس ایپ بدلنے جارہا ہے، صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان

واٹس ایپ ایک نئے اختیاری پریمیم سبسکرپشن پلان پر کام کررہا ہے، جس کے تحت صارفین کو خصوصی اور اضافی فیچرز تک رسائی دی جائے گی۔ اس سبسکرپشن کے ذریعے صارفین عام واٹس ایپ کے مقابلے میں مزید جدید سہولیات حاصل کرسکیں گے، تاہم یہ پلان مکمل طور پر اختیاری ہوگا۔ واٹس ایپ بیٹا برائے […]

ٹیکنالوجی کا نیا انقلاب ،دبئی میں روبوٹس اب گھر تعمیر کرینگے

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے تعمیراتی شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے۔ دبئی میونسپلٹی کے مطابق شہر میں دنیا کا پہلا ایسا رہائشی ویلا تعمیر کیا جائے گا جو مکمل طور پر روبوٹک نظام کے ذریعے بنایا جائے گا،اس […]

ایپ اسٹورز میں عریاں تصاویر بنانے والی ایپس کے چھپے ہونے کا انکشاف

مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے حالیہ برسوں میں کئی صنعتوں کو بدل کر رکھ دیا ہے، لیکن اس تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس کے غلط استعمال اور اس سے جڑی تشویش اورسنگین خدشات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ دسمبر میں ان خدشات کو اس وقت تقویت ملی جب ایلون مسک کی […]

آئی فون کی فروخت نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی

ایپل نے اپنی مالی سال کی شروعات مضبوط انداز میں کی ہے اور بتایا ہے کہ اس کی آئی فون فروخت پہلی سہ ماہی میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کی وجہ  آئی فون 17 سیریز کی زبردست طلب ہے۔ ایپل نے اس سہ ماہی میں کل آمدنی 143.8 بلین ڈالر […]

چینی کمپنی گی اسپیِس اور پاک سیٹ کے درمیان سیٹلائٹ کنیکٹیوٹی کے فروغ کا معاہدہ

چین کی کمرشل اسپیس کمپنی گی اسپیِس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔ پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر […]

پی ٹی اے نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا 180 روز سےکال یا […]

گوگل نے ’کم قیمت‘ اے آئی پلس پلان عالمی سطح پر متعارف کرادیا

گوگل نے اپنی سب سے سستی مصنوعی ذہانت کی سبسکرپشن گوگل اے آئی پلس کو عالمی سطح پر 165 ممالک اور خطوں میں دستیاب بنا دیا۔ گوگل نے بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا کہ اے آئی پلس پلان اب 35 مزید علاقوں میں متعارف ہو چکا ہے جن میں امریکا بھی شامل ہے۔ دیگر ممالک […]

قرآن مجید کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال ممنوع قرار، مصری دارالافتا کا فتویٰ

مصری دارالافتا نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرآن مجید کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ ایک سائل کے سوال کے جواب میں مصری دار الافتا نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز، جس میں چیٹ جی پی […]