چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

چین قمری نئے سال اور اسپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے مصنوعی ذہانت ماڈلز متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے۔ ایک سال قبل چینی اسٹارٹ اپ ڈیپ سیک نے اپنی R1 اور V3 سیریز کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی […]

میٹا کا اسمارٹ گلاسز میں متنازع ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور

تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ میٹا سیکیورٹی اور پرائیوسی خدشات کے باوجود اپنے اسمارٹ گلاسز میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ’نیم ٹیگ‘ نامی فیچر چشمہ پہننے والے افراد کو اُن لوگوں کی شناختی معلومات فراہم کرے گا جنہیں […]

اب ’’YouTube‘‘ میں کوئی بھی ویڈیو اپنی زبان میں دیکھیں!

یوٹیوب نے صارفین کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی اب ناظرین کوئی بھی ویڈیو اپنی زبان میں دیکھ اور سن سکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو ٹیوب نے اے آئی سے چلنے والی آٹو ڈبنگ کو بڑے پیمانے پر وسعت دے دی ہے، جس سے ناظرین اب کوئی بھی ویڈیو اپنی مادری […]

نجی زندگی خطرے میں، چیٹ جی پی ٹی صارف کی خفیہ پروفائلز بنانے لگا

اوپن اے آئی کی ایک سابق محقق زوئی ہٹزِگ نے کمپنی چھوڑتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات شامل کرنے کا منصوبہ صارفین کی انتہائی ذاتی معلومات کے غلط استعمال کا سبب بن سکتا ہے۔ ہٹزِگ کا کہنا ہے کہ لوگ چیٹ جی پی ٹی کو ایک قابل اعتماد دوست […]

روس میں واٹس ایپ پر پابندی، صارفین کو سرکاری میسجنگ ایپ استعمال کرنے کی ہدایت

روس نے میسجنگ سروس واٹس ایپ کو مبینہ قانونی خلاف ورزیوں کے باعث بلاک کر دیا ہے اور صارفین کو سرکاری سرپرستی میں تیار کردہ متبادل پلیٹ فارم استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس اقدام کو یوکرین جنگ کے تناظر میں آزادی اظہار پر مزید قدغن لگانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ ’’کلوز فرینڈ‘‘ فیچر سامنے آگیا

واٹس ایپ جلد ہی انسٹاگرام طرز کا نیا ’کلوز فرینڈز‘فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹس صرف منتخب دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین ایک مخصوص فہرست تیار کر سکیں گے جس میں شامل افراد ہی ان کا نجی […]

چھوٹے کاروبار کی ترقی کے لیے واٹس ایپ بزنس کے 5 فیچرز کیا ہیں؟

تہواروں کا سیزن چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے سنہری موقع ثابت ہوتا ہے۔ اس دوران مؤثر کمیونیکیشن نہ صرف فروخت میں اضافہ کرتی ہے بلکہ برانڈ پر اعتماد بھی مضبوط بناتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا کا واٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرنے کا فیصلہ، صارفین کے اعتراضات کیا ہیں؟ واٹس ایپ […]

اردو کے فروغ کے لیے پاکستان کا نیا قدم، اے آئی سافٹ ویئر ’گرامورا‘ تیار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی لسانی سافٹ ویئر ’گرامورا برائے اردو‘ کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اور سینئر سیاستدان سینیٹر پرویز رشید بطور مہمانِ خصوصی […]

اوورسیز پاکستانی اور غیرملکی، پاکستان میں کتنے دن ذاتی فون ٹیکس فری استعمال کرسکتے ہیں؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کے لیے موبائل فون رجسٹریشن کی نئی ’’عارضی موبائل رجسٹریشن‘‘ سہولت متعارف کردی ہے، جس کے تحت وہ اپنے ذاتی موبائل فون 120 دن تک بغیر کسی ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کے پاکستان میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سہولت کا […]

انڈس اے آئی ویک 2026: پی ٹی سی ایل جدید ترین اے آئی سہولیات کی نمائش کرے گی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام […]