واٹس ایپ میں گیسٹ موڈ کی محدود بیٹا ٹیسٹنگ، بغیر اکاؤنٹ والے صارفین بھی استعمال کرسکیں گے

واٹس ایپ نے ’گیسٹ چیٹس‘ کے نام سے ایک نئی خصوصیت کی محدود بیٹا ٹیسٹنگ شروع کی ہے جو صارفین کو اکاؤنٹ بنائے بغیر ایپ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس فیچر کے تحت مہمان صارف محفوظ لنک کے ذریعے واٹس ایپ ویب پر موبائل یا ڈیسک ٹاپ براؤزر سے گفتگو میں شامل […]

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام کی چیٹس میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (E2EE) کی سہولت ختم کرنے جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ 8 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس سے وہ صارفین متاثر ہوں گے جو اس فیچر کو اپنی نجی گفتگو کے تحفظ کے لیے […]

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی: مصنوعی ذہانت نے نئی مشکل کھڑی کردی

مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی تیز رفتار ترقی نے انسانی زندگی کے کئی شعبوں کو متاثر کیا ہے تاہم ایک نئی تحقیق نے اس حوالے سے ایک اہم تشویش کو بھی اجاگر کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق اب مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی آوازوں اور اصل انسانی آواز کے درمیان فرق کرنا عام […]

گوگل میپ میں بڑی تبدیلی: اے آئی اپ ڈیٹ اور نئے نیویگیشن فیچرز متعارف

گوگل میپس میں ایک نیا اے آئی فیچر ”آسک میپس“ متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اب عام سرچ کے بجائے سیدھے سوال پوچھ کر اپنی مطلوبہ جگہ تلاش کر سکیں گے۔ یہ اپ ڈیٹ گزشتہ دس برس سے زیادہ عرصے میں گوگل میپس کی سب سے بڑی اپ گریڈ ہے۔ آسک […]

پینٹاگون کی اے آئی جنگی نظاموں میں بڑھتی دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟

جدید جنگی ٹیکنالوجی میں تیزی سے تبدیلی کے ساتھ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) مصنوعی ذہانت پر مبنی جنگی نظاموں کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی فوج اب ایسے ہتھیاروں اور نظاموں پر انحصار بڑھا رہی ہے جو مصنوعی ذہانت کے […]

مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز جدید جنگ کا نیا محاذ بن گئے

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے جدید جنگی حکمت عملی میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے کردار کو نمایاں کردیا ہے، جہاں اب ڈیٹا سینٹرز بھی اہم عسکری اہداف کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈیجیٹل انفراسٹرکچر پر انحصار بڑھنے کے باعث مستقبل کی جنگوں میں مصنوعی ذہانت کے مراکز براہِ راست نشانہ […]

اسمارٹ فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہونے کی 4 بڑی وجوہات

اسمارٹ فون کی بیٹری کا جلد ختم ہونا صارفین کے لیے ایک عام مگر سنگین مسئلہ بن چکا ہے، خاص طور پر جب روزمرہ کی چند عادات بیٹری لائف کو تیزی سے متاثر کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق فون کے مسلسل استعمال سے بیٹری کو زیادہ بار چارجنگ اور ڈسچارجنگ سائیکل سے گزرنا پڑتا ہے، […]

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے دھوم مچا دی

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین فہرست میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ گزشتہ سے پیوستہ ہفتے ریلیز سے قبل بھی یہ فون پہلے نمبر پر موجود تھا۔ تاہم، اس فہرست میں متعدد نئی ڈیوائسز نے جگہ بنائی ہے۔ تازہ ترین فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا […]

ایپل کا اپنی اسمارٹ واچ کیلئے تھری ڈی پرنٹڈ ایلومینیم کیس متعارف کرانے پر غور

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مستقبل کی ایپل واچ کے لیے تھری ڈی پرنٹڈ ایلومینیم کیس متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے۔ اگر یہ منصوبہ حقیقت بن جاتا ہے تو یہ ایپل کی جانب سے ایڈیٹو مینوفیکچرنگ کے عمل کو بڑے پیمانے پر استعمال کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ہوگا۔ کمپنی نے اس ٹیکنالوجی کا ابتدائی استعمال […]

آپ کے گھر کا پتا اور ذاتی معلومات آن لائن فروخت ہو رہی ہیں، تدارک کیا ہے؟

ایک مفت دستیاب ٹول موجود ہے جو آپ کی ذاتی معلومات کو گوگل سرچ کے نتائج سے ہٹانے میں مدد دیتا ہے لیکن زیادہ تر لوگ اس سے واقف نہیں ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بے شمار کمپنیاں آپ کا نام، گھر کا پتا، فون نمبر اور دیگر ذاتی معلومات آن لائن بیچ رہی […]