گوگل کروم میں خطرناک ’زیرو ڈے‘ وائرس سرگرم، فوری اپ ڈیٹ کی ہدایت

دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر ’گوگل کروم‘ کے ساڑھے تین ارب صارفین کے لیے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ گوگل نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز کروم میں موجود ایک نئی اور انتہائی حساس خرابی کا فائدہ اٹھا کر صارفین کے کمپیوٹر اور ڈیٹا پر حملے کر رہے ہیں۔ اس نئی خامی کو […]
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق میٹا نے 26 مارچ کو ایک رائٹنگ ہیلپ فیچر متعارف کرایا ہے جو گفتگو کے سیاق و سباق کو پڑھ کر جواب کو ڈرافٹ کر سکتا ہے۔ میٹا کا نئے واٹس ایپ فیچر […]
اوپن اے آئی بچوں کی خفیہ فنڈنگ کے الزام کی زد میں

اوپن اے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے بچوں کی حفاظت سے متعلق ایک تنظیم کو خفیہ طور پر فنڈنگ دی۔ رپورٹس کے مطابق ’پیرنٹس اینڈ کڈز سیف اے آئی کولیشن‘ نامی گروپ کو دی جانے والی اس مالی مدد کے بارے میں دیگر تنظیموں کو پہلے آگاہ نہیں کیا گیا، جس […]
نیا اے آئی ٹول انتہا پسندی روکنے اور مدد فراہم کرنے کے لیے تیار

نیوزی لینڈ کی کمپنی تھرو لائن ایک نیا ٹول تیار کررہی ہے جو صارفین میں تشدد یا انتہا پسندی کے آثار دیکھ کر انہیں حقیقی دنیا کی مدد کی طرف رہنمائی کرے گا۔ یہ ٹول خصوصی چیٹ بوٹس اور انسانی ہیلپ لائنز کے ذریعے صارفین کو ذہنی صحت اور انتہا پسندی سے نجات کی خدمات […]
امتحانات میں نقل کا ہائی ٹیک طریقہ: چین میں ’اسمارٹ چشمے‘ کرایے پر دستیاب

چین میں ایک نیا ٹرینڈ سامنے آیا ہے جہاں طلباء امتحانات میں نقل کرنے کے لیے اسمارٹ چشمے کرائے پر لے رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، چینی مارکیٹ پلیس ’شیان یو‘ پر یہ اسمارٹ چشمے 40 سے 80 یوآن تک کرائے پر مل رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی جہاں انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کر رہی […]
5 دہائیوں بعد انسان دوبارہ چاند کی طرف روانہ، ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کر دیا، جس کے تحت 4 خلا باز چاند کے گرد سفر پر روانہ ہو گئے۔ یہ مشن گزشتہ 50 برسوں میں پہلی بار انسانوں کو زمین کے قریبی مدار سے آگے لے جا رہا ہے۔ یہ راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم […]
انسان 50 سال تک چاند پر دوبارہ کیوں نہ جا سکا؟

چاند پر انسانی قدم پڑے اب نصف صدی سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہے۔ آخری بار 14 دسمبر 1972 کو اپالو 17 کے کمانڈر جین سرنین نے چاند کی سطح پر قدم رکھا تھا۔ روانگی سے قبل ان کے الوداعی الفاظ امن اور امید کے پیغام پر مبنی تھے، مگر اس وقت شاید کسی […]
ٹیسٹ کے لیے خون نکالنے سے نجات: جِلد کی سانسیں بتائیں گی نتیجہ

نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسی ویئرنگ ڈیوائس تیار کی ہے جو انسانی جلد کے ذریعے ہونے والے سانس لینے کے عمل یعنی گیسوں کے تبادلے کی پیمائش کر سکتی ہے۔ یہ چھوٹی سی ڈیوائس انسانی صحت کی نگرانی کے روایتی طریقوں میں ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ […]
چیٹ جی پی ٹی کی تیز رفتار ترقی کے پیچھے مالی خطرات؟ سرمایہ کاروں میں تشویش

چیٹ جی پی ٹی کی غیر معمولی مقبولیت نے جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کی ہے، وہیں ماہرین اب اس تیز رفتار ترقی کے مالی اثرات اور مستقبل کے خطرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی کا صارفین کا دائرہ ایک ارب کے قریب پہنچ چکا ہے، […]
چینی اے آئی ایپ سیڈانس نے ہالی ووڈ میں ہلچل مچا دی

لاس اینجلس: چینی ٹیکنالوجی فرم بائٹ ڈانس کی نئی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایپ سیڈانس 2.0 نے ہالی ووڈ میں کھلبلی مچا دی ہے، کیونکہ یہ ایپ چند تحریری ہدایات سے فلمی معیار کی ویڈیوز بناسکتی ہے، جن میں آوازیں اور مکالمے بھی شامل ہیں سیڈانس 2.0 کی ویڈیوز چین میں وائرل ہوچکی ہیں، جن […]