سانحہ گُل پلازہ: 61 ہلاکتوں کی تصدیق، 88 افراد تاحال لاپتا، فائنل سرچ آپریشن کا حکم

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گُل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے بعد ریسکیو، تلاش اور تحقیقات کا عمل مسلسل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی کے مطابق اب تک 55 سے 60 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 88 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ حکام […]
’غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ فلسطین میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے کیا‘: پاکستان کا مؤقف

پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام اور تعمیر نو کی عالمی کوششوں میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں: یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو وقتی طور پر معطل […]
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا آغاز ہو گیا ہے، زیارت، پشین، قلعہ سیف اللہ، کوژک ٹاپ اور قلعہ عبداللہ میں برفباری ہوئی۔ برفباری کے باعث کان مہترزئی میں ہنگامی اقدامات اٹھانا پڑے، بارش کے […]
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنایا تو اُن کی دنیا کو آگ لگا دیں گے؛ ایران

ایران نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت سے متعلق ایک سرکاری بیان جاری کیا […]
کیا واقعی فروری 2026 ’معجزاتی‘ مہینہ ہوگا؟

فروری 2026 کے قریب آتے ہی ایک وائرل پیغام ایک بار پھر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں گردش کر رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ مہینہ ایک ایسا نایاب مہینہ ہے جو 823 سال میں صرف ایک بار آتا ہے۔ یہ پیغام عموماً نہایت سنسنی خیز انداز میں شیئر کیا […]
آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ فروری سے شروع ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی نے بدھ 21 جنوری کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے […]
دبئی میں نوجوان ایک سے زیادہ نوکریاں کیوں کر رہے ہیں؟

دبئی کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) ماہرین کے مطابق، نوجوان ملازمت پیشہ افراد میں ”سائیڈ ہسلز“ یعنی ضمنی یا اضافی کاموں کا رجحان اتنا بڑھ گیا ہے کہ یہ اب بنیادی ملازمتوں پر بھی اثر ڈالنے لگا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً ہر جنریشن زی سے تعلق رکھنے والا ہر 10 میں […]
پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہوکر بیرون ملک استعمال اور فروخت ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہوکر بیرون ملک استعمال ہونے اور ویب پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ 500 روپے میں پاکستانیوں کا ڈیٹا مختلف ویب پرفروخت کیا جارہا ہے۔ منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی […]
بھارتی فلم دھرندھر نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہورہی ہے؟ تاریخ سامنے آگئی

معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی فلم دھرندھر نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور ریکارڈ توڑ بزنس کیا ہے۔ آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم تاریخ رقم کر رہی ہے اور اب جلد ہی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پر دستیاب ہوگی۔ انٹرٹینمنٹ بزنس ٹریکنگ پورٹل Sacnilk […]