امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ معاملے پر معاہدے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا

امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ پر ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدہ برطانیہ کے سائپرس معاہدے کی طرح ہوگا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اس معاہدے کے تحت امریکا کو گرین لینڈ کے چند منتخب علاقوں میں اختیارات حاصل ہوں گے، جبکہ وہ اس کے معدنی وسائل میں بھی حصہ دار ہو گا۔ رپورٹ […]
کعبہ کی رونق، کعبہ کا منظر؛ اللہ اکبر! ماہِ رجب میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

جیسے جیسے رمضان کا مقدس مہینہ قریب آتا جا رہا ہے دنیا بھر کے مسلمان بڑی تعداد میں مقدس مقامات کی زیارت اور عبادت کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا کہ ماہِ رجب میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ رہی۔ بیان میں […]
اننت امبانی کے لیے ساڑھے 13 کروڑ روپے کی گھڑی تیار، اس میں کیا خاص ہے؟

جیکب اینڈ کمپنی نے اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی کسٹم گھڑی ’ونتارا‘ تخلیق کی ہے، جس میں 397 جواہرات جڑے ہیں۔ یہ گھڑی اننت امبانی کے جنگلی حیات کے تحفظ کے منصوبے ونتارا کی یادگار کے طور پر ڈیزائن کی گئی ہے۔ جیکب اینڈ کمپنی نے 1.5 ملین امریکی ڈالر کی یہ منفرد گھڑی […]
موبائل فون مرمت کے لیے دینے سے پہلے یہ احتیاط یقینی بنائیں

موبائل فون دکان یا سروس سینٹر پرمرمت کے لیے دیتے وقت آپ کی پرائیویسی اور ذاتی ڈیٹا کی حفاظت بہت اہم ہے۔ فون سروس کے لیے دینے سے پہلے چند احتیاطی اقدامات اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں تاکہ حساس معلومات غیر محفوظ نہ ہوں۔ برانڈ کے ’آفیشل سروس سینٹر‘ توعام طور پر صارف سے پوچھتے […]
لاہور: دکانداروں کا 20 کلو سونا لے کر فرار ہونے والا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے اچھرہ سے دکانداروں کا 20 کلو سونا لے کر فرار ہونے والے مرکزی ملزم شیخ وسیم اختر کو پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم متعدد جیولرز سے سونا لے کر فرار ہو گیا تھا اور اس کے خلاف تھانہ اچھرہ میں دس مقدمات درج کیے […]
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 9 رکنی ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان ہلاک

شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 9 رکنی افغان گینگ سے تعلق رکھنے والے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا، مقابلے میں پولیس کے چوکی انچارج سمیت 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق مقابلہ پاک کالونی کے علاقے حسرت موہانی کالونی کے قریب ہوا جبکہ […]
سانحہ گل پلازہ میں اموات کی تعداد 67 ہوگئی، 62 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی کی اہم شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع گُل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران ایک دکان سے مزید 2 انسانی باقیات برآمد کرلی گئیں، جس کے بعد عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 67 ہوگئیں جب کہ 62 لاشوں کا پوسٹ مارٹم […]
امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی روانہ کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیوس سے واپسی پر طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی ایک بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے قریب احتیاطی […]
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوگئے […]
احسن اقبال نے ووٹر کی عمر کی حد 18 سے 25 کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ووٹر کی عمر کی حد 18 سال سے بڑھا کر 25 سال کرنے کی خبروں کو مخالفین کا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے سختی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ کئی […]