ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں ابھرتی ہوئی ABW Properties نے Best Brokers Recofnition Award 2026 اپنے نام کرلیا ، معروف کشمیری بزنس مین سی ای او وسیم اکبر کو خصوصی مبارکباد

دبئی، . متحدہ عرب امارات کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی کمپنی ABW Properties نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Best Broker Recognition Award 2026 اپنے نام کر لیا۔معروف کشمیری بزنس مین سی ای او وسیم اکبر کو دوست احباب و پاکستانی کشمیری کمیونٹی کی طرف سے مبارکبادیہ باوقار اعزاز […]
13 چھاپے 9 گھنٹوں میں گرفتاری؛ پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کا مبینہ قاتل کیسے گرفتار ہوا؟

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سعد عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گروپ کیپٹن عاصم طارق کے مبینہ قاتل کو تلاش کرنا ایک چیلنج تھا، سعد عباسی کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے […]
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا،

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران کی مرکزی شاہراہوں سے گزارا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ ان اہلِ خانہ کے تابوت بھی موجود ہیں جو 28 فروری کو جنگ کے آغاز میں ہونے والے فضائی حملے میں جاں بحق ہوئے […]
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں “پراؤڈ آف یو اے ای” کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پاکستانی نجی بینک کے اشتراک سے “پراؤڈ آف یو اے ای” کے عنوان سے ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات سے محبت، یکجہتی اور پاک۔امارات دوستی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔تقریب کی صدارت پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد […]
ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ تاہم شام اور رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار کے چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض […]
غیر ملکی خواتین اغوا کیس: ڈی آئی جی فیصل کامران اور صحافیوں میں سخت نوک جھونک

لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کیس سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کیس سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دی تاہم صحافیوں کے سخت سوالات پر وہ پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی […]
جامعہ اردو کو بیل آؤٹ پیکج دیا جائیگا،وفاقی وزیرتعلیم

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے جامعہ اردو کے اساتذہ اور ملازمین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق، مرکزی رہنما عبدالقادر خانزادہ، انچارج اے پی ایم ایس […]
ایف پی سی سی آئی کا ترکیہ میں اسلامک چیمبر کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کے قائدانہ کردار کا اعادہ

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر، عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ اپیکس باڈی نے انقرہ، ترکیہ میں منعقد ہونے والے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کے 40ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بھرپور شرکت کی؛ جہاں […]
اے آئی ایجنٹ کا انسانی مدد کے بغیر کامیاب سائبر حملہ

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ نے کسی انسانی مدد کے بغیر آغاز سے اختتام تک مکمل سائبر حملہ انجام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خودکار حملہ رینسم ویئر کی نوعیت کا تھا جس میں متاثرہ سسٹم کا ڈیٹا انکرپٹ کر دیا جاتا ہے اور […]
یوٹیوب نے نیا زبردست فیچر متعارف کروا دیا

دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’یوٹیوب‘ نے اپنے مختصر دورانیے کے ویڈیو پلیٹ فارم ’یوٹیوب شارٹس ‘کو مزید مؤثر، جدید اور دلچسپ بنانے کے لیے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد اب یوٹیوب کریئیٹرز ویڈیوز کے ساتھ ساتھ تصاویر کے ذریعے بھی […]