پاکستان کے ہونہار طلبا کا عالمی کارنامہ، فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے جیت لیے

پاکستان نے سائنس کے عالمی مقابلوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے کولمبیا کے شہر بوکارامانگا میں منعقدہ ’56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ’ میں 3 کانسی کے تمغے (برانز میڈلز) اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس باوقار عالمی سائنسی مقابلے میں دنیا بھر کے 90 سے زیادہ ممالک کے 400 سے زیادہ […]
آبنائے ہرمز کھلی ہے یا بند؟ امریکا اور ایران کے متضاد بیانات سامنے آگئے

آبنائے ہرمز کی صورت حال پر ایران اور امریکا کے درمیان متضاد بیانات سامنے آئے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی آبی گزرگاہ تمام قانونی بحری جہازوں کے لیے کھلی ہے، جب کہ اس […]
ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں سے تباہی؛ سیلابی صورتحال کے بعد ہائی الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے جہاں گرمی کی شدت کم کر دی، وہیں کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پنجاب میں متعدد شہر زیر آب آ گئے، جبکہ گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے، گلیشیئر پگھلنے اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ صورتحال […]
امریکا نے حملے کرکے چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا: ایران

ایران نے اپنی سرزمین پر امریکا کے تازہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے حالیہ حملوں نے چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کے ضروری انتظامات میں کھلی مداخلت کی، جس سے ناصرف وہاں دوبارہ […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

اکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔ 13 جولائی 1931 کے روز ڈوگرا فورسز نے 22 کشمیریوں کو شہید کیا، مظلوم کشمیری آج بھی بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں، بھارت نے آج بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کو ظلم و جبر کی […]
وزارت خزانہ نے یورو بانڈ اور پانڈا بانڈ سے متعلق رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے خودمختار فنانسنگ معاملات، جن میں یورو بانڈ اور پانڈا بانڈ کا اجرا شامل ہے، سے متعلق حالیہ میڈیا رپورٹس اور عوامی تبصروں پر حقائق واضح کرتے ہوئے گمراہ کن دعوؤں کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ دعوے نامکمل معلومات پر مبنی ہیں اور ان میں […]
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اہم فیچر پر کام جاری!

ایک نئی رپورٹ کے مطابق گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کی مدد سے فون کا ڈیٹا کلاؤڈ کے بغیر براہِ راست ونڈوز پی سی پر خودکار طور پر بیک اپ ہو سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ بیک اپ وائی فائی کے ذریعے اس وقت ہوگا […]
اسپین کی تاریخ کی ہولناک ترین آگ؛ 12 افراد ہلاک، 23 لاپتہ، جنگلات راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

اسپین کے جنوبی علاقے اندلس میں لگنے والی خوفناک جنگلاتی آگ میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 23 افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ آگ ملک کی تاریخ کی مہلک ترین جنگلاتی آگ میں سے ایک بن چکی ہے، جبکہ فائر فائٹرز مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے […]
ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس بارانِ رحمت سے شہروں میں پانی جمع ہونے یعنی اربن فلڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔ موسم کا حال بتانے والے سرکاری ادارے کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں […]
کیا آپ کی نوکری خطرے میں ہے؟ اوپن اے آئی نے GPT-5.6 متعارف کرا دیا جو دفتری کام بھی کرے گا

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے نئے اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی ورک نامی پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے جس کا مقصد دفتری امور، کوڈنگ، دستاویزات کی تیاری اور دیگر روزمرہ کاموں کو خودکار بنانا ہے۔GPT-5.6 اور کمپنی کے مطابق GPT-5.6 تین مختلف ماڈلز Sol، Terra اور Luna […]