کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان گرفتار

شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی […]
گوگل کا سستا ترین فون ’پکسل 10 اے‘ لانچ کرنے کا اعلان، خصوصیات کیا ہیں؟

گوگل نے اپنا نیا بجٹ فرینڈلی اسمارٹ فون ’پکسل 10 اے‘ متعارف کروا دیا ہے۔ گوگل نے یوٹیوب پر ایک چھوٹی ویڈیو شیئر کی جس میں فون میٹل فریم کے ساتھ نیلے رنگ میں دکھایا گیا ہے۔ فون کا ڈیزائن پچھلے ماڈل جیسا ہے اور اس میں کیمرے کا بَمپ نہیں ہے، یعنی فون کے […]
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت پہلی بار کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون منعقد

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت ملک میں پہلی بار تین روزہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیکاتھون کا مقصد ملک میں کوانٹم ریسرچ کیلیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ہیکاتھون میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے کوانٹم ٹیکنالوجی پر مبنی حل […]
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا اہتمام

دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے یوم یکجہتی کشمیر 2026 کے موقع پر اپنے احاطے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس اجتماع میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے بہت سے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ […]
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں تقریب کا اہتمام

ابو ظہبی. یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور متحدہ عرب امارات میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی-اس تقریب کا مقصد پاکستان کے لیے پرعزم حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرنا تھا- مقرر ین نے تقا ریر کے […]
’ہیرا پھیری 3 ’ قانونی مسائل کا شکار، فلم کی ریلیز خطرے میں؟

بولی ووڈ کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ’ہیرا پھیری3‘ کو ایک بار پھر قانونی مسائل کا سامنا ہے۔ پہلے یہ خبر تھی کہ سپر اسٹار اکشے کمار نے پروڈیوسر فیروز نادیاد والا سے حقوق خرید کر ’ہیرا پھیری 3‘ بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ لیکن اب جنوبی ہند کی پروڈکشن کمپنی سیون آرٹس انٹرنیشنل […]
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا پہلا میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

سری لنکا کے شہر کولمبو میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو جیتنے کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا جسے پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کردیا۔ پاکستان کی […]
عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع، سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری 2 دن باقی

عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج ویزہ کے حصول کے لیے 8 فروری تک سعودی ویزہ بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے، بصورتِ دیگر حج ویزہ کا اجرا ممکن نہیں ہو گا۔ ترجمان نے بتایا کہ عازمینِ حج اپنی سہولت کے لیے گھر بیٹھے […]
پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال ہو جائیں گے، یو اے ای کے سفیر نے تصدیق کردی

متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین […]
ہانیہ عامر کی جانب سے الومناتی الزامات کی تردید، مشی خان کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے الومناتی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ یہ الزامات سینیئر اداکارہ اور میزبان مشی خان کی جانب سے سامنے آئے، جنہوں نے ہانیہ کے بعض پوسٹس میں مبینہ طور پر شیطانی یا الومناتی اشارے کرنے کا دعویٰ کیا۔ ہانیہ نے اپنے […]