بنگلہ دیش میں 13ویں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، حسینہ واجد حکومت گرائے جانے کے بعد سے انتخابات تک کا غیر معمولی سفر

بنگلہ دیش میں 13ویں عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے، جبکہ جولائی نیشنل چارٹر سے منسلک آئینی اصلاحات پر قومی ریفرنڈم بھی ساتھ ہی منعقد کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ کے مطابق پولنگ جمعرات کی صبح ساڑھے 7 بجے شروع ہوئی۔ شیرپور-3 کی نشست پر […]
دی سٹیزنز فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے دبئی میں سپورٹرز کانفرنس اور ڈنر کا اہتمام

دی سٹیزنز فاؤنڈیشن (TCF)، جو پاکستان میں کم مراعات یافتہ بچوں کی تعلیم کے لیے وقف ایک سرکردہ غیر منافع بخش ادارہ ہے، نے دبئی کے ہوٹل میں اپنی سالانہ سپورٹرز کانفرنس اور ڈنر کا اہتمام کیا۔ تقریب میں تقریباً 700 مہمانوں کو اکٹھا کیا گیا جو مخیر حضرات، تعلیم کے حامیوں اور دیرینہ حامیوں […]
اسرائیل نے غزہ بورڈ آف پیس میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی

اسرائیل نے غزہ بورڈ آف پیس میں باضابطہ طور پر شمولیت اختیار کرلی ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دورۂ واشنگٹن کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال اور غزہ سے متعلق مجوزہ امن فریم ورک پر تفصیلی تبادلۂ خیال […]
کراچی، بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 100 افراد بحفاظت نکال لیے گئے

شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ ابتدائی طور […]
غلافِ کعبہ کی مبینہ بے حرمتی، حرمین شریفین سے وضاحت آگئی

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک تصویر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ غلافِ کعبہ کو زمین پر بچھایا گیا ہے۔ اس تصویر نے مسلمانوں میں شدید جذبات کو جنم دیا، کیونکہ غلافِ کعبہ جسے ”کسوہ“ بھی کہا جاتا ہے، ہمارے ایمان اور تقدس سے جڑا ہوا ہے۔ […]
غزہ میں خطرناک کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، انسانی جسم بھاپ بن گئے

غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیل پر جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات سے متعلق ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بعض حملوں میں ایسے ہتھیار استعمال ہوئے جن کے اثرات معمول کے دھماکوں سے کہیں زیادہ تباہ کن تھے۔ الجزیرہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق […]
کینیڈا، برٹش کولمبیا کے ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی

برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک اسکو اور گھر میں پیش […]
سپریم کورٹ کی ہدایات پر صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ سے 1 ارب کی عمارت واگزار

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایف آئی اے اور متروکہ وقف املاک بورڈ نے اسلام آباد کے آرام باغ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی ملکیت 1 ارب روپے مالیت کی عمارت صارم برنی ویلفئیر ٹرسٹ سے واپس حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق ای ٹی پی بی کے زیر انتظام […]
نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن ہے جس کا مقصد آئی پی پیز مافیا کو بچانا ہے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد آئی پی یپز مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ حافظ نعیم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نیٹ میٹرنگ […]
پی سی بی کے آئی سی سی کے ساتھ کامیاب مذاکرات پر بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گیا

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نہ صرف آئی سی سی بلکہ اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار سفارتی اور اسٹریٹجک حکمت عملی کے […]