پاک بھارت میچ سے قبل ایئرلائن ٹکٹوں کی قیمت میں 500 گنا اضافہ، ایک ٹکٹ کتنے میں دستیاب؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل میچ براہ راست دیکھنے کے خواہشمند افراد کو ایئرٹکٹ خریدنے کےلیے 500 گنا زیادہ قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں اس بار شاید کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جو اس سے قبل کم ہی دیکھنے میں آیا ہوگا، روایتی حریفوں کے […]

نجی زندگی خطرے میں، چیٹ جی پی ٹی صارف کی خفیہ پروفائلز بنانے لگا

اوپن اے آئی کی ایک سابق محقق زوئی ہٹزِگ نے کمپنی چھوڑتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات شامل کرنے کا منصوبہ صارفین کی انتہائی ذاتی معلومات کے غلط استعمال کا سبب بن سکتا ہے۔ ہٹزِگ کا کہنا ہے کہ لوگ چیٹ جی پی ٹی کو ایک قابل اعتماد دوست […]

پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ ہوگیا

پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا ہے اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور 18 سال سے کم عمر لڑکے […]

روس میں واٹس ایپ پر پابندی، صارفین کو سرکاری میسجنگ ایپ استعمال کرنے کی ہدایت

روس نے میسجنگ سروس واٹس ایپ کو مبینہ قانونی خلاف ورزیوں کے باعث بلاک کر دیا ہے اور صارفین کو سرکاری سرپرستی میں تیار کردہ متبادل پلیٹ فارم استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس اقدام کو یوکرین جنگ کے تناظر میں آزادی اظہار پر مزید قدغن لگانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا […]

ایران کیساتھ مذاکرات؛ امریکا کی مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بیڑہ بھیجنے کی تیاری

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات سست روی کے ساتھ جاری ہیں تاہم فریقین نے اسے امید افزا قرار دیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کے باوجود امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرے طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعیناتی کی تیاری شروع کردی۔ امریکی میڈیا کے […]

کیا سیاسی درجہ حرارت میں کمی تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ ممکنہ ڈیل کا نتیجہ ہے؟

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان پس پردہ رابطوں اور مذاکرات سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں اور مختلف سیاسی رہنماؤں اور سینیئر تجزیہ کاروں کے حالیہ بیانات سے عندیہ ملتا ہے کہ اگرچہ باضابطہ طور پر کسی پیشرفت کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن ماحول میں نسبتاً نرمی ضرور محسوس کی جا […]

بنگلادیش انتخابات: بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 209 نشستیں جیتنے میں کامیاب، جماعت اسلامی اتحاد 68 سیٹوں تک محدود

بنگلا دیش میں ہونے والے تاریخی عام انتخابات میں بنگلادیشن نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق بی این پی کی قیادت میں اتحاد نے 300 رکنی پارلیمنٹ میں 209 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کر لی۔ یہ انتخابات 2024 میں ہونے […]

پاکستان کرسچن الائنس یو اے ای کے ارکان نے صدر الائنس جان قادر کی صدارت میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات کی.

دبئی, پاکستان کرسچن الائنس یو اے ای کے ارکان نے صدر الائنس جان قادر کی صدارت میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات کی. اس دوران قونصلر عمران شاہد، جنید مرتضیٰ، فواد احمد خان اور محمد صالح بھی موجود تھے. پاکستان کرسچن الائنس کی طرف سے صدر جان قادر، […]

سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ

کراچی کی اہم شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں قائم جوڈیشل کمیشن 14 فروری کو گل پلازہ کا دورہ کرے گا جب کہ جوڈیشل کمیشن حکومتی اداروں […]

ایف پی سی سی آئی کی ایکسپورٹ ری فنانس فیسیلیٹی میں تاریخی 3 فیصد کمی کا خیرمقدم

صدرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے بینکاری شعبے کے اس رضاکارانہ فیصلے کا پرتپاک خیرمقدم کیا ہے کہ جس کے تحت ایکسپورٹ ری فنانس فیسلٹی (ERF) کی شرح میں 3 فیصد کمی کر کے اسے 4.50 فیصد کی مسابقتی سطح پر لایا گیا ہے۔ انہوں نے فیڈریشن کے اس […]