بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیر اعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، بین الاقوامی امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر […]
سپر ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ناردرن بائی پاس پر ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم

سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے اور قائد آباد ڈی سی ملیر آفس کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو روند کر شدید […]
چوہدری جاوید اقبال بدھنوی نے اسلام آباد میں ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (TIKA) کے دفتر کا دورہ کیا،

اسلام آباد. حکومت آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِ چوہدری جاوید اقبال بدھنوی (خوراک، اے جے کے ٹی ای وی ٹی اے اور کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی) نے اسلام آباد میں ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (TIKA) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات ٹیکا کی کنٹری ہیڈ سلیوا ٹونا سے ہوئی۔ ملاقات کے […]
دبئی اور عمان کے مسیحی وفد کی سفیر پاکستان برائے سلطنت عمان سید نوید صفدر بخاری سے ملاقات

دبئی, پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات منارٹی ونگ اور پاکستان کرسچن الائنس یو اے ای کے صدر جان قادر نے ایک وفد کے ہمراہ سلطنت عمان میں تعینات پاکستان کے سفیر سید نوید صفدر بخاری سے سفارتخانہ پاکستان مسقط میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے وفد کو خوش آمدید کہا جس […]
پابندی شدہ مواد تک رسائی کے لیے امریکا کا نیا ’وی پی این‘ منصوبہ

امریکی محکمہ خارجہ ایک نئے آن لائن پورٹل پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے یورپ اور دیگر علاقوں کے لوگ وہ مواد دیکھ سکیں گے جسے ان کی اپنی حکومتوں نے پابندی کا نشانہ بنایا ہوا ہے، جن میں مبینہ نفرت انگیز مواد اور دہشت گردی سے متعلق پروپیگنڈا بھی شامل ہو سکتا […]
رمضان المبارک میں صحت مند رہتے ہوئے رحمتوں اور برکتوں کا خزانہ کیسے سمیٹیں؟

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں آچکی ہیں۔ یہ مقدس مہینہ مسلمانوں کے لیے رب کریم کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ اس مبارک وقت کا تقاضا ہے کہ ہم روحانی تیاری کے ساتھ ساتھ اپنی جسمانی صحت کا بھی خاص خیال رکھیں تاکہ پورا مہینہ بھرپور توانائی اور تندرستی کے ساتھ عبادات انجام دے سکیں۔ […]
لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کا ماہِ رمضان پر بڑا اعلان؛ شہریوں کے دل جیت لیے

پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں جنھیں ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے باعث تمام ہی طبقات میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صادق خان نے میئر بننے کے بعد ایسے اقدامات اُٹھائے ہیں جن سے وہ ہر دلعزیز شخصیت بن گئے ہیں اور وہ پانے […]
تیاری مکمل، رواں ہفتے کے آخر میں ایران پر حملہ ہوسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ مشرق وسطیٰ […]
جدہ ایئرپورٹس نے عمرہ سیزن کے لیے آپریشنل پلان کی منظوری دے دی

جدہ ایئرپورٹس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے غیر معمولی رش سے نمٹنے کے لیے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 1447 ہجری کے عمرہ پیک سیزن کا جامع آپریشنل پلان منظور کر لیا ہے۔ اس حکمتِ عملی کا مقصد زائرین کو محفوظ، منظم اور سہل سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ کمپنی […]
کراچی؛ سولجر بازار گل رعنا کالونی میں گیس سلینڈر دھماکہ، چھت گرنے سے 4 جاں بحق اور 12 زخمی

شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے […]