پاکستان سمیت 14 ممالک کی حمایت سے سعودیہ کا جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم

سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کثیرالملکی بحری دفاعی اتحاد کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا جس کا مقصد بحیرہ احمر کے خطے میں بین الاقوامی جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کے راستوں کا تحفظ […]

نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبے ہی مسائل کا حل ہیں، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا۔ پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے سیاسی تقریر نہ کروں، آج انہیں […]

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے اور دیرپا امن کے لیے ایک تاریخی سفارتی پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت حماس اور غزہ میں موجود دیگر تمام مسلح گروہوں نے مکمل طور پر غیر مسلح ہونے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ان کے مطابق مصر، قطر […]

کراچی میں سائیکل چلاتا بچہ 7 فٹ گہرے گڑھے میں جا گرا، پھل فروش نے اپنی جان داؤ پر لگا کر موت کے منہ سے بچا لیا

کراچے کے علاقے منظور کالونی میں خطرناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک پھل فروش نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پانی سے بھرے تقریباً 7 فٹ گہرے کھلے گڑھے میں گرنے والے سائیکل سوار بچے کو بروقت نکال کر اس کی جان بچا لی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق بچہ سائیکل چلاتے […]

قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا

 پاکستان کو قطر سے ایل این جی کا نیا کارگو مل گیا جس سے توانائی تحفظ کو تقویت ملنے کا امکان ہے۔ توانائی کی سلامتی کے لیے ایک بڑے ریلیف کے طور پر پاکستان نے قطر انرجی سے ایک اور طویل مدتی ایل این جی کارگو حاصل کر لیا ہے، جس کا جہاز آبنائے ہرمز […]

گرمی سے نجات، بجلی کا خرچ بھی کم! گھر ٹھنڈا رکھنے کے آسان طریقے

شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے بجلی کے بل آج ہر گھر کی بڑی پریشانی بن چکے ہیں۔ ائیر کنڈیشنر، کولر اور پنکھوں کا مسلسل استعمال جہاں گرمی سے وقتی ریلیف دیتا ہے، وہیں ماہانہ بجلی کے اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر چند متبادل ٹیکنالوجیز اور گھریلو […]

پاکستانی یوٹیوب تخلیق کار عالمی ناظرین میں مقبول، 1200 سے زائد چینلز کے ایک ملین سے زیادہ سبسکرائبرز

گوگل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے یوٹیوب ماحولیاتی نظاموں میں شامل ہوچکا ہے، جہاں تخلیق کار اپنی معیاری اور منفرد ویڈیوز کے ذریعے نہ صرف مقامی بلکہ عالمی ناظرین کو بھی اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔ گوگل کے مطابق پاکستان کے ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد یوٹیوب […]

سابق بس ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ساڑھے 5 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم میں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک سابق بس ڈرائیور کے گھر سے بڑی مقدار میں نقد رقم، سونے کی اینٹیں اور کرنسی گننے والی مشینیں برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس کے بعد معاملہ سیاسی رنگ اختیار کر گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل […]

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سرکاری دورے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد آمد پر وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور کویت کے […]

امریکا کے ایران پر دوبارہ فضائی حملے، 3 افراد جاں بحق، بحری ناکہ بندی سخت

ایران کے جزیرے قشم میں ایک رہائشی عمارت پر ہونے والے امریکی حملے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ملبے سے ایک اور بچے کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ حملے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق […]