دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، انہیں ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، انہیں ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا پھر ہم انہیں ختم کر دیں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے […]

گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکول اور کالج کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے جہاں تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے فیصلے کے مطابق یکم اگست سے ہفتہ وار تعطیل بھی ختم ہوگئی ہے اور اب تمام تعلیمی ادارے […]

حملہ ہوا تو توانائی تنصیبات نشانہ بنیں گی،ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ، ٹرمپ نے جنگ جاری رہنے کا اشارہ دے دیا

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے ایران کی اہم تنصیبات پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیل کی اہم تنصیبات اور خطے میں موجود امریکی توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا […]

کیلیفورنیا میں امریکا کا جدید ایف-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں امریکا کا جدید ایف-35 بی لائٹننگ II لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے محفوظ رہنے میں کامیاب ہوگیا۔ امریکی میرین ائیرکرافٹ گروپ 11 کے مطابق ایک نشست والا ایف-35 بی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجے میرین کور ائیر اسٹیشن پر رن […]

بزمِ امجد کے زیرِ اہتمام 9 اگست کو جشنِ آزادی مشاعرہ 2026 کا انعقاد کیا جائے گا

لاہور، جو صدیوں سے علم و ادب، شعر و سخن اور تہذیب و ثقافت کا امین رہا ہے، ایک بار پھر ایک یادگار ادبی شام کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ بزمِ امجد کے زیرِ اہتمام 9 اگست بروز اتوار شام 6 بجے پلاک، ہال نمبر 1، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک عظیم الشان جشنِ […]

جبل علی دبئی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے زیر اہتمام قانونی ذرائع سے زرمبادلہ بھیجنے کے حوالے سے آگاہی مہم تقریب کا انعقاد کیاگیا،

دبئی, جبل علی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے زیر اہتمام قانونی ذرائع سے زرمبادلہ بھیجنے کے حوالے سے آگاہی مہم تقریب کا انعقاد کیاگیا،جسمیں پاکستان قونصلیٹ دبئی کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ قونصلر علی زیب خان ،قونصلرمعظم خان اورسماجی وکاروباری شخصیت ڈاکٹر ظفر طاہر مہمامان خصوصی تھے، محنت کشوں کو اس آگاہی […]

جنریشن شیپر ایوارڈز 2026 پریس کانفرنس کا انعقاد.

دبئی, نسلوں کو تشکیل دینے والی خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے احترام کے لیے دبئی کے ایک ہوٹل میں ایک تاریخی پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کی گئی جس میں کاروباری افراد، فنکاروں، کمیونٹی کے لوگوں، میڈیا ہاؤسز، ڈیجیٹل تخلیق کاروں اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت […]

پاکستان کے معدنی ذخائر، بلاک چین سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

پاکستان کی معدنی دولت کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کے لیے بلاک چین (Blockchain) اور ڈیجیٹل ٹوکنائزیشن جیسی جدید ٹیکنالوجیز کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر شفاف اور جدید مالیاتی نظام متعارف کرایا جائے تو ریکوڈک، سیندک اور بلوچستان و خیبرپختونخوا کے دیگر […]

اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون پر باتیں کرنے، ویڈیو دیکھنے اور سوشل میڈیا استعمال کرنے کے علاوہ اس میں کچھ ایسے حفاظتی فیچرز بھی موجود ہیں جو کسی حادثے، زلزلے یا اچانک آنے والی مصیبت میں مدد کرسکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ […]

پاکستانی ایتھلیٹس  نے ایک اور عالمی ایونٹ میں گولڈ میڈلز  جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا

پاکستان  نے گاما ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز  جیت لیے، نوجوان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹرز نےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔  موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں  16 ممالک کے 200 سے زائد ایتھلیٹس کے درمیان  منعقدہ مقابلوں میں […]